dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، رضوان بھی آؤٹ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی تیسری  وکٹ 155 رنز پر گر گئی، کپتان بابر اعظم نصف سنچری بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں…

چاچا بشیر پولیس وین میں پناہ لینے پر مجبور

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں ۔ توقع کی جارہی تھی کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی شائقین…

بھارت میں امتحان میں ناکامی پر طالبہ نے انتہائی قدم اٹھا لیا

بھارت کی ریاست تلنگانہ میں سروس کمیشن کے امتحان میں ناکامی پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبہ کی شناخت پراولیکا کے نام سے ہوئی جس نے سروس…

اسرائیل کا بچوں کا سرقلم کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، حماس نے ویڈیو جاری کردی

اسرائیل کا حماس پر کتبز میں بچوں کا سرقلم کرنے کا دعوی جھوٹا نکلا، اسرائیلی شہر کتبز میں حملے کے بعد مجاہدین بچوں کے ساتھ انتہائی پیار سے پیش آنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کا بچوں…

ماہرعلم نجوم کی بڑی پیش گوئی

بھارتی شہر احمد آباد میں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے ۔ ایسے میں ماہرعلم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ہے۔ بڑے میچ میں کون برتری حاصل کرے…

پاکستان کی دوسری وکٹ 73 رنز پر گرگئی، امام الحق 36 رنز بناکر آؤٹ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی پہلی وکٹ 41 رنز پر گر گئی، عبداللہ شفیق 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی…

قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ پر بمباری بند نہ کی گئی تو وہ دنیا کو گیس کی سپلائی بند کر…

جہاں پیدا ہوئے، وہیں مریں گے، غزہ کے جوان ڈٹ گئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں 2ہزار کے قریب معصوم شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں، اسرائیل کی جانب سے غزہ کے شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ جاری…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی

غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ میں آٹھویں روز بھی بمباری جاری…

فلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیا

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے انٹرویو میں سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے زخمی فلسطینی بچوں کی زندگی کے بارے میں سوال پر اینکر کا مذاق اڑایا۔ اسکائی نیوز کو دیئے گئے میں سوال پوچھنے پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نتھیلی بینیٹ…