dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کل پاکستان روانہ ہوں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف کل پاکستان روانہ ہوں گے،ان کی وطن واپسی شیڈ ول کے مطابق ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے لندن میں متعدد میڈیکل ٹیسٹ کرائے،ان کا طبی معائنہ کیا گیا،صحت بہتر ہے۔ نوازشریف 12 اپریل کو…

این ٹی ڈی سی منصوبوں میں تاخیر،7 افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

وفاقی وزیر اویس لغاری نے این ٹی ڈی سی کے منصوبوں میں تاخیر پر سخت نوٹس لیتے ہوئے این ٹی ڈی سی کے 7 افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ڈپٹی ایم ڈی، 2 جی ایم،چیف فنانشل آفیسراور 3 چیف…

پہلگام حملہ ، ذمہ داری قبول کرنیوالی تنظیم کا کوئی وجود ہی نہیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں 8سے 10 لاکھ فوج، خاردار باڑ، نگرانی کے جدید نظام اور سخت سیکیورٹی کے باوجود بھارت نام نہاد حملہ روکنے میں ناکام ہوا،جو خود بھارتی دعوؤں کی ساکھ پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ ذرائع…

مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہا اگر مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ معیشت سمجھنا کوئی سائنسی…

خیبر پختونخوا اسمبلی،معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2025 منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا ہے۔ معلومات تک رسائی کے قانون میں رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ترامیم ایجنڈے میں شامل ہیں،آر ٹی آئی ایکٹ کی 7 شقوں میں ترامیم بھی شامل…

قومی بچت کی سکیموں کی شرح منافع میں ردو بدل کردیا گیا

قومی بچت کی مختلف سکیموں کی شرح منافع میں رد و بدل کر دیاگیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 4 بیسس پوائنٹس کی کمی کر دی گئی ہے جس کے…

اسلام آباد میں عوامی سہولت کیلئے متعدد نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں عوامی سہولت کیلئے متعدد نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عوامی منصوبوں کی باضابطہ منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ٹریفک نظام کو مزید بہتر…

پنجاب کابینہ اجلاس ،کاشتکاروں کے لئے اہم فیصلوں کی منظوری

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کاشتکاروں کے لئے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی،کابینہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے گرلز ایجوکیشن کے ویژن کو بھی قابل تحسین قرار دیا۔ اعلامیہ کے مطابق…

ترکیہ 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا ، کئی یورپی ممالک میں بھی جھٹکے

ترکیے کے شمال مغربی علاقے میں شدید زلزلہ ، بعض یورپی ممالک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مرمرہ کے اندرونی سمندر میں استنبول کے نواحی علاقے سیلیوری کے قریب آیا۔ زلزلے کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کی کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700…