dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جس نے بھی مائنز اینڈ منرلز بل پڑھا وہ بتائے کب وفاق کو اختیار دیا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس نے بھی مائنز اینڈ منرلز بل پڑھا وہ بتائے کب وفاق کو اختیار دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

یوٹیلٹی اسٹورز

حکومت نے رواں ماہ مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ فاروق ستار کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلٹی اسٹورز حکام نے بتایا کہ رواں ماہ مزید ایک…

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی میں بہتری کے لئے وفاقی وزراء اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن…

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلمانوں کے گھروں اور مسجد کی تعمیر رکوا دی گئی

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مسجد کی تعمیر سے روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گورنر ٹیکساس نے جوزفین میں مسلمانوں کے ایک بڑے رہائشی منصوبے اور مسجد کی تعمیر کو…

دہشتگرد ہمارے عزم میں کوئی کمی نہیں لا سکتے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد ہمارے عزم میں کوئی کمی نہیں لا سکتے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے مستونگ میں لیویز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و…

پنجاب کے کسان رُل گئے، حکومت کاشتکاروں کو گندم کی پوری قیمت ادا کرے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسان اور کاشتکار رُل گئے ہیں۔ حکومت کاشتکاروں کو گندم کی پوری قیمت ادا کرے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر سے علما مشائخ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے…

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب

اسلام آباد: بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ دفاعی ماہرین کے مطابق بھارتی میڈیا بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام لگانے میں مصروف ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پہلگام حملہ 3…

بلوچستان

بلوچستان میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک لیوی اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ دہشتگردی کا واقعہ ضلع مستونگ میں پیش آیا، جہاں لیویز کے اہلکار بچوں کو…

بالی وڈ کی کس معروف اداکارہ نے فلم میں شاہ رخ خان کی بہن بننے سے انکار کر دیا تھا؟

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلموں میں جہاں اداکارائوں کو عموما رومانوی اور دلکش کردار دیے جاتے ہیں، وہیں بعض اوقات انہیں روایتی تصور سے ہٹ کر کرداروں کی پیشکش بھی ہوتی ہے۔لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ معروف اداکارائیں…

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج ، فیصل جاوید سمیت کئی پی ٹی آئی رہنمائوں پر فرد جرم عائد

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں فیض آباد احتجاج کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا…