dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر گلوبل ویلیج میں پنجاب صنعتی نمائش کا افتتاح

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر گلوبل ویلیج میں پنجاب صنعتی نمائش کا افتتاح، نمائش 27 اپریل تک جاری رہے گی۔ صنعتی نمائش کا افتتاح سینئر وزیرمریم اورنگزیب اوروزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کیا، نمائش میں شہریوں کیلئے مفت انٹری،…

علیمہ خان جیل کے احاطے میں پراپیگنڈا کرتی ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ علیمہ خان جیل کے احاطے میں پراپیگنڈا کرتی ہیں۔ ہم نیوزکے پروگرام “ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بانی پی ٹی…

سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر سے خفیہ آلات برآمدگی کی خبر بے بنیاد قرار

سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر سے خفیہ آلات برآمدگی کی خبر بے بنیاد قراردیدی گئی ہے ۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خفیہ آلات کی برآمدگی کی کوئی حقیقت نہیں،جھوٹی خبر کا مقصد عدلیہ کی ساکھ کو…

فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچانا بھارتی روایت ہے،جلیل عباس جیلانی

سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچانا بھارتی روایت ہے،بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا من گھڑت اور جھوٹا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ…

پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں بغاوتیں جاری ہیں ،ناگا لینڈ ،چھتیس گڑھ، منی پور میں دہلی…

مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر مبینہ حملہ،بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا شروع

پہلگام مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد ہندوستانی میڈیا نے من گھڑت پراپیگنڈا  شروع کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج سہ پہر پہلگام، مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر مبینہ حملہ ہوا،حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف زہر…

میری صحت بالکل ٹھیک ہے ،غلط خبر پھیلائی گئی، نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے ، غلط خبریں پھیلائی گئی ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان صحیح سمت میں…

کھاد ساز اداروں کو مناسب قیمت پر گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، ہارون اختر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ تمام کھاد ساز اداروں کو مناسب قیمت پر گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے،گیس کی سپلائی کھاد کمپنیوں کیلئے مخصوص کی جائے گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر…

مبینہ نازیبا ویڈیوز کا معاملہ،سجل ملک کا موقف بھی سامنے آ گیا

لاہور (این این آئی) معروف ٹک ٹاکر و میزبان سجل ملک نے مبینہ نازیبا ویڈیوز کو فیک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ویڈیوز کے وائرل ہونے پر شدید ذہنی پریشانی کا شکار ہوں، میڈیا سے درخواست ہے جعلی…

بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے ایک درخت سے بھی ٹکرایا، جس کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ پرائیویٹ طیارہ…