dhanaknews
آلودگی پر قابو پانے کیلئے خودکار مانیٹرنگ سسٹم لارہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آلودگی پر قابو پانے کے لیے خودکار مانیٹرنگ سسٹم لارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارتھ ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ زمین آنے والی نسلوں کی…
بلوچستان
بلوچستان میں آج سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد اسحاق کے مطابق امتحانات 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ امتحانات پروفیسر اینڈ لیکچررز…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی…
ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ جبکہ وفاقی دارلحکومت سمیت بلوچستان اور سندھ میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔…
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ممالک میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دیا جائے گا۔ اوورسیز پاکستانیوں کے امور پر خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا…
نواز شریف
سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہوں نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا ہے۔ نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ گزشتہ دنوں بیلاروس گئے تھے جہاں…
وزیر خزانہ کی امریکہ میں ملاقاتیں، معیشت، اصلاعات، ٹیکس ودیگر امورپرگفتگو
واشنگٹن،وزیرخزانہ محمداورنگزیب کےدورہ امریکا میں اہم ملاقاتیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ایم ڈی آئی ایم ایف، صدرورلڈ بینک،نائب صدرآئی ایف سی سے ملے۔ وزیرخزانہ نے امریکی نائب وزیرخزانہ رابرٹ کیپروتھ، سیکریٹری کلائمیٹ ولنرایبل فورم محمد نشید ودیگرامریکی کاروباری شخصیات اور رہنماؤں کے…
چین اور امریکہ تجارتی جنگ، چین کے یو اے ای سے ایل این جی خریدنے کے معاہدے
چین اور امریکا کے درمیان ٹیرف جنگ میں امریکا کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔ چین کے امریکا کے بجائے یو اے ای سے ایل این جی خریدنے کے2 معاہدے ہو گئے ہیں، چین نے یو ای اے کے کمپنی…
ہارورڈ یونیورسٹی کا فنڈنگ روکنے پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر
ہارورڈ یونیورسٹی نے فنڈنگ روکنے کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر کردیا۔ ہارورڈیونیورسٹی کے صدرہارورڈایلن گاربر کے مطابق 2.2 ارب ڈالر کی تحقیقی فنڈنگ منجمد کرنا حدود سے تجاوزہے۔ صدرہارورڈیونیورسٹی نے کہا کہ وفاقی مہم کا مقصد تعلیمی اداروں…
غزہ میں اسرائیل اور یمن میں امریکی فوج کےحملے، 41 شہید اور درجنوں زخمی
غزہ میں اسرائیلی فوج اور یمن میں امریکی فوج کےحملوں میں مزید 41 شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فلسطینی سول ڈیفنس، ہلال احمر کے مطابق 14 امدادی کارکنوں،اقوام متحدہ ملازم کی موت پراسرائیلی تحقیقات مسترد کردی ہیں۔ سول ڈیفنس ہلال…