dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پیپلز پارٹی سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں بھرپور حصہ لے گی، گورنر پنجاب

سیالکوٹ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں بھرپور حصہ لے گی۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی اونس 3 ہزار 500 ڈالر پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 105 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 3 ہزار 500 ڈالر پر پہنچ…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنجاب حکومت کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پتہ ، کل آپ میرا یا کسی کا نام بھی 9 مئی کیسز میں شامل کر دیں۔ سپریم کورٹ میں 9…

سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق کیس…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اپیلیں مقرر کرنے کے حوالے سے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس انعام امین منہاس نے…

پاکستان کے مفاد پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے، حنیف عباسی

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفاد پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلیک میلنگ کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا…

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں پولیس نے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بنوں میں گزشتہ شب دھڑئے پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا۔ حملہ کرنے والے خارجی دہشت…

پوپ فرانسس

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد اگلا پوپ کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آ گئے۔ نئے پوپ کے ممکنہ امیدواروں میں اٹلی کے کارڈینل پیٹرو پیرولن، گھانا کے کارڈینل پیٹر ٹرکسن، فلپائن کے کارڈینل…

جی ایچ کیو حملہ کیس، التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے پراسیکیوٹر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا۔ سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت…