dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس غیر قانونی طور پر استعمال ہو رہے ہیں،اکبر ایس بابر

تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس غیر قانونی طور پر استعمال ہو رہے ہیں ،پی ٹی آئی میں پیسوں کا بندر بانٹ ہو رہا ہے،انٹر پارٹی الیکشن تک پی ٹی…

بھارتی سنیما کی سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی فلم جو پہلے فلاپ اور پھر ہٹ ہوگئی

ممبئی (این این آئی)1975کی فلم شعلے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ بھارتی سنیما کی تاریخ کی سب سے بڑی ہٹ فلم تھی لیکن ایک ایسی فلم بھی تھی جس نے شعلے کو مات دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع

ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع کردی گئی ہے ۔ ڈی ایچ کیو مظفر آباد، ایبٹ آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ویکسین کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے،حاجی کیمپوں میں ادویات کی…

پیپلز پارٹی کے نہروں کے منصوبے پر مؤقف میں تضاد ہے، شبلی فراز

اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نہروں کے منصوبے پر مؤقف میں تضاد ہے، آصف زرداری نے میٹنگ میں منصوبے کو منظور کیا، مشترکہ اجلاس میں تقریر کے دوران انکار کر دیا، سندھ کے…

لاہور کی قدیمی مارکیٹ نیلا گنبد کی دکانیں گرانے کا فیصلہ

لاہور کی قدیمی مارکیٹ نیلا گنبد کی دکانیں گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اے سی سٹی کے مطابق نیلا گنبد کی تاریخی اہمیت کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے 100 دکانیں ختم کی جائیں گی،نیلا گنبد کے آگے بنی سائیکل مارکیٹ…

مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں،

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ اور ان کی جماعت سولہ برس سے حکمران ہے، اپنی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعلی سندھ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ کو…

میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کی وجہ دریافت، سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے میاں بیوی کے درمیان جھگڑوں کی ایک غیرمتوقع بڑی وجہ دریافت کی ہے جو کہ دولت سے متعلق جوڑوں کے خیالات اور رویے ہیں۔ جرنل سوشل اینڈ پرسنل ریلیشن شپس میں شائع ہونے والی تحقیق…

کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گے

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ کے ساتھ…

خیبر پختونخوا حکومت چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کیلئے متحرک ہو گئی

سندھ اسمبلی میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد کی منظوری کے معاملے پر خیبر پختونخوا حکومت چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کیلئے متحرک ہو گئی۔ محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا نے سفارشات منظوری کے لئے وزیراعلیٰ علی امین…

آئی ایم ایف

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ان منصوبوں کے لیے مزید فنڈز جاری نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی کے حکام کا…