dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں کے قتل پر تشویش ہے ، پاکستان

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحوں کی ہلاکت پر تشویش ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے…

معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی‎

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اداکار للت منچندا نے 36 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ ان کی لاش پیر کے روز ان کی رہائش گاہ، میرٹھ میں پائی گئی، جس کے بعد ان کے مداحوں…

بھارت میں پرامن احتجاج کرنے پر مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کا اپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کرنا جرم بن گیا۔ بھارتی پولیس نے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مودی حکومت میں اقلیتوں کی…

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے رواں سال ستمبر میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کی تیاریوں کا عمل جلد شروع کر دیا جائے گا۔ بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت کی…

پاکستان میں گندم کا کاشتکار ڈپریشن کا شکار ہے، کسان رہنما خالد کھوکھر

لاہور: کسان رہنما خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کا کاشتکار ڈپریشن کا شکار ہ۔ ہم بات کرنے کو تیار ہیں لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب بات کرنا نہیں چاہتیں۔ کسان رہنما خالد کھوکھر نے پریس کانفرس کرتے…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب تو جسمانی ریمانڈ…

عالیہ حمزہ

جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی نے پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔ الیہ حمزہ کو 19 اپریل کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا۔ عدالت نے عالیہ حمزہ کو…

یوکرین کے صدر روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو تیار

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے ساتھ بات چیت صرف…

منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی اداروں اور امریکی کمپنیوں کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں ملکی اقتصادی…

پنجاب میں لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ رکن…