dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ بار کا بھارتی سفارتکاروں کو 48 گھنٹےمیں پاکستان سےنکالنےکا مطالبہ

سپریم کورٹ بار نے پہلگام واقعے پر سخت مؤقف اپنانے اور بھارتی سفارتکاروں کو 48 گھنٹےمیں پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر سپریم کور ٹ بار کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ایک اور ناکام سازش…

پاکستان پہلے باقی سب بعد میں، ہم سب متحد ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا

سنیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے باقی سب بعد میں ہے، ہم سب متحد ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا جائے،پوری دنیا کو جواب دیں کہ…

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی بلاشبہ بھارت کے جارحیت اور انتہا پسندی کی نشاندہی کرتی ہے،مگر یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر یہ معاہدہ معطل یا منسوخ نہیں کرسکتا۔ انڈس واٹر…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن: پاکستان کیخلاف بھارتی سازش کھل کر سامنے آ گئی

ہندوستان کی پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان کیخلاف سازش کھل کر سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے پیچھے چھپی بھارت کی آبی جارحیت کھل کر سامنے آگئی۔ ہندوستان کسی بھی طرح قانونی…

عفت عمر نے پنجاب حکومت کا عہدہ قبول سے معذرت کرلی

لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے معاون برائے ثقافت پنجاب کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔پنجاب حکومت کی جانب سے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کیا گیا تھا اور انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی…

بھارتی اقدامات: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں بھارتی حکومت کے اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی داخلی و…

لاہور میں ڈکیتی کا ایک نہایت ہی انوکھا اور حیران کن واقعہ

لاہور کے علاقے شالیمار میں ڈکیتی کا ایک نہایت ہی انوکھا اور حیران کن واقعہ پیش آیا۔ ڈاکو نے شہری کو راستہ پوچھنے کے بہانے روکا اور باتوں باتوں میں اس کی جیب میں ایک مشکوک الیکٹرانک ڈیوائس رکھ دی۔…

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ فوری معطل کرنے کا اعلان

بھارتی وزارت خارجہ نے سندھ طاس معاہدہ فوری معطل اور واہگہ بارڈر بند کرنے کااعلان کردیا ہے۔ بھارت نے پاکستان میں سفارتکاروں کی تعداد بھی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستانی شہریوں کو ویزے نہیں دئیے جائینگے۔

ملک میں نظام آئین کے مطابق چل رہا ہے،اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں نظام آئین کے مطابق چل رہا ہے،جمہوری نظام عوام کے حقوق کا محافظ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین میں وفاق اور صوبائی اسمبلیوں…

بھارت اپنے اندر جھانکے

بھارتی ریاست اس مخمصے میں مبتلا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعے کا الزام پاکستان پر ڈالے یا اپنی سیکیورٹی کی ناکامی کو تسلیم کرے، جب کہ گزشتہ 30 برسوں سے مقبوضہ وادی میں 8 لاکھ سے زائد فوج تعینات…