dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ میں یو ایس ایف کا کلیدی کردار ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مکمل صنفی شمولیت کے بغیر ٹیکنالوجی کی ترقی اور قومی ترقی کا حصول مشکل ہوتا ہے،پاکستان کی آئی ٹی صنعت کے فروغ میں یونیورسل سروس…

ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے استعفیٰ دے دیا

ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کامران لاشاری نے اپنے بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے کے باعث میں نے عہدے سے استعفیٰ دیا ،بطور ڈی جی احسن انداز سے کام کرنے کی کوشش…

رینجرز نے سرحد پار کرنے والا بی ایس ایف اہلکار حراست میں لے لیا

رینجرز نے سرحد پار کرنے والا بی ایس ایف اہلکار حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بی ایس ایف اہلکار کو رہا کرنے کی درخواستیں دے دی۔ پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کی…

موساد نے اڈانی کے دشمنوں کو بے نقاب کرنے میں کس طرح مدد کی؟

ذرائع نے کو بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ذاتی طور پر موساد کو ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی کے خلاف عالمی مہم کا مقابلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ باخبر ذرائع نے سپوتنک انڈیا کو…

پاکستان نے جوابی فیصلوں سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا

پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے اپنے جوابی فیصلوں سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور گیتکا سری واستو کو طلب کیا اور ایک ڈی…

دہشتگردی ہوئی تو بھارت بھی محفوظ نہیں رہے گا، وزیر دفاع کی وارننگ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں بھارت پاکستان کے شہروں پر دہشت گردی کرنے کی تیاری کررہا ہے، اگر ہمارے شہریوں پر حملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ قومی…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیرکی ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیر نے ملاقات کی،ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ زیکری وی ہارکن رائڈر نے بیرسٹر گوہر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس…

ترک سوشل میڈیا انفلوئنسر سے تنازعہ، ماریہ بی مشکل میں آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ڈیجیٹل کریئیٹر ترکاں آتائے نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی پر ادائیگی سے متعلق سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ ترکاں آتائے، جو پاکستان میں تعلیم…

بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا دعویٰ بے نقاب ہو گیا ، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیئے جانیوالے بھارتی میاں بیوی زندہ و سلامت نکلے۔ پہلگام حملے میں مبینہ طور پر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر اور…

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت کی صورت میں تنخواہ یا پنشن میں سے ایک کی ادائیگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزار ت خزانہ کی جانب سے آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے…