dhanaknews
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ کادعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں اور ہم چین سے بات کررہے ہیں۔ چینی…
وزیرخزانہ کی موڈیز کی ٹیم سے ملاقات، اقتصادی اشاروں میں بہتری سے آگاہ کیا
واشنگٹن،وزیرخزانہ وسینیٹرمحمد اورنگزیب نے موڈیز کی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ وزیرخزانہ نے اصلاحاتی ایجنڈے اوراقتصادی اشاروں میں بہتری سے آگاہ کیا، مہنگائی میں کمی، کرنٹ اکاؤنٹ اور پرائمری بیلنس سرپلس سے متعلق بھی بتایا ہے۔ وزیرخزانہ وسینیٹراورنگزیب نے مستحکم…
ہم روایتی سیاست کا حصہ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
کراچی، سابق وزیراعظم اورعوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم روایتی سیاست کا حصہ رہے ہیں ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کیساتھ رہے،جب بیانیہ چھوٹا ہم نے بھی پارٹی کو چھوڑ دیا۔…
پانی روکا گیا توملٹری سمیت تمام آپشن استعمال کئے جائینگے، عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پانی روکا یا تبدیلی کیا گا تو ملٹری آپشن سمیت تمام آپشن استعمال کئے جائیں گے، پاکستان کا پانی روکنے کو جنگی اقدام کے طور پرلیا جائے گا۔ ہم نیوزکے پروگرام ” ہم…
وزیراعظم کا دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی…
کل ملک بھر میں یوم پاکستان استحکام منایا جائےگا،حافظ طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کل ملک بھر میں یوم پاکستان استحکام منایا جائےگا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی جائے گی ،پاکستان کے خلاف کسی بھی…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 367 ملین ڈالرز کی کمی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 367 ملین ڈالرز کی کمی کے بعد 15.43 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 18 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ…
مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ، ائیرلائن انڈسٹری کریش کر گئی
مودی کے اقدامات سے بھارتی ائیرلائن انڈسٹری کریش کر گئی۔پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواہشمند مودی نے بھارتی معیشت کا بہاؤ روک دیا۔ پہلگام واقعے کو جواز بنا کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان کے خلاف اقدامات دراصل…
منصوبہ بندی سے نکل کر عملدرآمد کے مرحلے میں داخل ہونے کا وقت آگیا، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت وزیرِ اعظم کی کمیٹی برائے گوادر پورٹ کی فعالیت کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور، ممبر انفراسٹرکچر…
بھارتی مہم جوئی کا جواب دینے کیلیے تیار ہیں، سیکرٹری خارجہ کی سفیروں، سفارتی نمائندوں کو بریفنگ
سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارت کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں پاکستان ہر ممکن جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں تعینات سفیروں اور سفارتی نمائندوں کو انہوں نے پہلگام حملے کے بعد کی…