dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے دفاع کیلئے فوج کیساتھ کھڑے ہیں،سینیٹر افنان اللہ خان

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سنیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دفاع کیلئے فوج کیساتھ کھڑےہیں ،ہم ہر سطح پر بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ ہم نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’’سیچویشن روم ‘‘…

چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کا قتل عام کیاگیا،حقائق 25 سال بعد منظرعام پر آگئے

رہنما خالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ 25سال قبل چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کا قتل عام کیاگیا،بی جے پی کے وزیراعظم واجپائی کے دورمیں چھتیس سنگھ پورہ کاسانحہ ہوا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نےکہا کہ چھتیس سنگھ…

امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطے کا دعویٰ  کیا ہے ۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چینی صدر نے مجھے فون کیا، چین کے ساتھ مذاکرات پر اچھی پیش…

غزہ اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب

غزہ کے قاتل اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا،اسرائیل کا مودی سرکار کیساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلگام حملے کا پس پردہ ایجنڈا بھارتی جنگی جنون کو…

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں مزید1.92 فیصد کمی ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں مزید 1.92 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد سالانہ بنیاد پر مہنگائی منفی 3.52 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیاء کی قیمتوں میں کمی…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی درج ایف آئی آر نے مودی کے جھوٹ کا پول کھول دیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی درج ایف آئی آر نے مودی کے جھوٹ کا پول کھول دیا ہے۔ فالس فلیگ آپریشن کی ایف آئی آر نے پہلگام حملے کو مزید مشکوک بنا دیا،ایف آئی آر کے مطابق پہلگام حملہ ایک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار300 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ…

پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا

پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا پہنچا ہے، بھارت سے یورپ اور امریکہ جانے والی پروازوں کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بھارت سے امریکہ اور یورپ جانے والی پروازوں کے لیے زیادہ…

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دو مئی کو طلب کر لیا۔ یہ مشترکہ مفادات کونسل کا 52 واں اجلاس ہو گا ، جس کی صدارت وزیراعظم کریں گے ، مشترکہ مفادات کونسل سیکرٹریٹ نے اجلاس کی…

اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ کے مکینوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم ، بمباری سے مزید 55 شہید

اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ کے شہریوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسرائیل کی جانب سے بیت حانون اور شیخ زاہد کے علاقے کے رہنے والوں کو فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کے…