dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سیاحوں کے لئے خوشخبری، پانچ ماہ بعد ناران کے راستے کھل گئے

ناران جانے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی خوشخبری، پانچ ماہ کی بندش کے بعد ناران سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔ کاغان سے ناران تک چھوٹے بڑے سات گلیشیئرز ہٹا کر این ایچ اے نے ریکارڈ وقت میں…

پاکستان کا پانی روکا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا پانی روکا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کامیاب کیڈٹس کو مبارکباددی اور کہا کہ…

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف…

اٹاری بارڈر بند ، پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے

بھارت کے اٹاری بارڈر بند کرنے سے پاکستان آنے والے شہریوں کو پریشانی کا سامنا، سرحد پر پھنس گئے۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور بھارتی حکام نے بھارت کا پاسپورٹ رکھنے والی…

بھارت کا ثبوت کے بغیر پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کا ثبوت کے بغیر پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر مقبوضہ کشمیر واقعہ کا الزام بھارت نے قبل از وقت لگایا،…

میں شدید گرمی، مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے اور مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…

غزہ میں قحط کا خطرہ، خوراک نایاب، قیمتیں آسمان پر

غزہ کا طویل محاصرہ ایک نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے جہاں خوراک کی شدید قلت نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق غزہ میں خوراک کا ذخیرہ ختم ہو چکا ہے اور آئندہ…

امریکہ،عدالت سے شخص کو بچا کرفرارکروانے کے جرم میں خاتون جج گرفتار

امریکا میں ایک خاتون جج کو امیگریشن حکام سے ایک شخص کو بچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون جج نے ایک غیرملکی باشندے کوعدالت کے پچھلے دروازے یعنی جیوری ایریا سے نکالا تاکہ…

اسپیکرکی مسلم ورلڈ لیگ سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلاموفوبیا کوششوں کو سراہا

  اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈاکٹر العیسیٰ نے سردار ایاز صادق کا…

پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج، عالمی رہنما روم پہنچ گئے

مسیحی دنیا کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ویٹی کن سٹی میں ادا کی جائیں گی، جس میں دنیا بھر سے اعلیٰ شخصیات اور بین المذاہب وفود کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ…