dhanaknews
پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹو کے حوالے سے پاکستان میں بہت مواقع موجود ہیں۔…
مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مالاکنڈ میں محسوس ہونے والے زلزلے کی شدت 5 تھی۔ جبکہ گہرائی 130 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش…
62 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ ’’ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون ‘‘ قرار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی 62 سالہ اداکارہ ڈییمی مور کو 2025 کی دنیا کی خوبصورت ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ڈییمی مور کو پیپل میگزین کی جانب…
پاکستان کی پہلی صوبائی ائیر لائن اور پہلی بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان کی پہلی صوبائی ائیر لائن اور پہلی بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ائیرپنجاب پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں پہلی صوبائی…
پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا
پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا۔ ایس پی کینٹ علی رضا نے کہا ہے کہ براڈ کاسٹ کمپنی کے 18 بھارتی شہریوں کو بھارت روانہ کر دیا گیا ہے۔ براڈ…
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات موخر کر دیے
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات موخر کر دیے۔ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب انٹرمیڈیٹ کے ا متحانات 5 مئی سے شروع ہوں گے، امتحانات کی تاریخ…
ہم نے پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں، اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کے لئے بہت سی قربانیاں دیں، ہم اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارتی مین اسٹریم اور سوشل میڈیا اپنے روایتی جھوٹے…
عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی امور نے اہم ہدایات جاری کر دیں
عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی امور نے اہم ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا کہ حج روانگی سے قبل ویکسین لگانی ضروری ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ گردن توڑ بخار، فلو اور پولیو کی ویکسین نزدیکی…
مرد اداکاروں کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کا انکشاف
کراچی(این این آئی)اداکاراحمدرفیق نے کہاہے کہ نئے فنکار جب انڈسٹری میں آتے ہیں تو طاقتور شخصیات کے ہاتھوں ہراسانی کا سامنا کرتے ہیں،جب میںخود ایک ایسے واقعے کا شکار ہواتودو دن تک صدمے کی کیفیت میں رہا۔انٹرویو کے دوران احمد…
بھارت سکیورٹی غفلت چھپانے کیلئے پاکستان پر الزام لگا رہا ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بھارت سکیورٹی غفلت چھپانے کیلئے پاکستان پر الزام لگا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بھارت میں منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، شازیہ مری نے کہا…