dhanaknews
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ اور گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جبکہ سوات اور اس کے گردونواح…
ڈی این اے ڈیٹا بیس
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی صوبہ بھر سے ڈی این اے ریکارڈ اکٹھا کرے گی، ڈی این اے ڈیٹابیس سنگین جرائم…
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر بھارتیوں کا حملہ ناکام
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر منظم انداز سے حملہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ہزیمت پر بیرون ملک بھارتی بھی حواس باختہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی…
سوڈان ، ریپڈ سپورٹ فورسز کا آئی ڈی پی کیمپ پر ڈورن حملہ ، 11 افراد ہلاک
سوڈان کی ریاست ریورنیل کے دارالحکومت الدیمر میں آئی ڈی پیز کے کیمپ پر ڈرون حملے میں 11 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ ریورنیل کے گورنر محمد البداوی عبدالمجید نے بتایا کہ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف…
پہلگام واقعہ ، سلامتی کونسل میں پاکستان کی بڑی کامیابی ، بھارت مرضی کی قرارداد منظور کروانے میں ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلگام واقعے کیخلاف منظور کردہ مذمتی قرارداد میں سخت الفاظ شامل کرانے کی بھارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے…
پہلگام حملہ ، کیرالہ ہائیکورٹ کے 3 ججوں نے بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب کر دیا
کیرالہ ہائیکورٹ کے تین ججز جو جموں و کشمیر کے دورے پر تھے، نے پہلگام حملے کے حوالے سے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔ جج انیل کے نیرندرن، جی گیریش اور پی جی اجیت کمار اپنے اہلخانہ سمیت…
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے دراندازی کی یا حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیا جائے گا۔ روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے واجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے کشیدگی نہ بڑھائی تو…
محکمہ موسمیات
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ…
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں واپس پہنچ گئیں
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے چھ پاکستانی شہریوں کی میتیں وطن پاکستان پہنچا دی گئیں۔ میتیں گزشتہ روز قطر ایئر ویز کی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور لائی گئیں ،…
پاکستان کی چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کیلئے قرض کی حد بڑھانے کی درخواست
پاکستان نے چین سے مقامی کرنسی میں دو طرفہ تجارت کے فروغ کے لیے قرض کی سہولت میں 1 ارب 40 کروڑ ڈالر اضافے کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق پاکستان کی یہ کوشش یوان میں لین دین…