dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چین کی نیوکلیئر پاور کا مجموعی پیمانہ پہلی بار دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا

چین کی نیوکلیئر پاور کا مجموعی پیمانہ پہلی بار دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ چائنا نیوکلیئر انرجی ایسوسی ایشن نے چائنا نیوکلیئر انرجی ڈویلپمنٹ رپورٹ 2025 بلیو بک جاری کر دی ہے۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

بھارت نے پاکستان کے یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: بھارت نے جنگی جنون میں پاکستان کے یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی۔ جمہوریت اور آزادی اظہار کی دعویدار مودی حکومت سچ سے خوفزدہ ہو گئی۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حقائق سے خوفزدہ بھارت بوکھلاہٹ کا…

سینٹ ضمنی الیکشن

 ایم کیو ایم پاکستان نے سینٹ ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے تاج حیدر کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے…

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا۔ ا لیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، الیکشن کمیشن نے پی پی پی کے انٹرا…

مانسہرہ ، جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ، 6 افراد زخمی

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سنڈھی سے جبوڑی کی جانب آ رہی تھی کہ چجھڑی کے مقام پر حادثے کا شکار…

بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، امریکہ میں احتجاج کی کوشش ناکام

بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی، امریکہ میں احتجاج کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار کی ایما پر بھارتی شہریوں نے ٹائمز اسکوائر نیویارک میں احتجاج کیا، نام نہاد احتجاج سرحدی دہشتگردی کے خلاف…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…

عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن دوسری طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی۔ مانچسٹر میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی ہونے کا امکان

بجلی صارفین کے لئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مارچ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 پیسے سستی ہونے کاامکان ہے، سہ…

امریکی اخبار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس بنا رہا ہے، بھارت کے پاس پہلگام حملے پر پاکستان کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ…