dhanaknews
یمن میں امریکی فورسزکی بمباری، حراستی مرکز میں 68 مہاجرین جاں بحق
یمن میں امریکی فوج کی جانب سے کی جانے والی فضائی کارروائی میں ایک حراستی مرکز پر بمباری کے نتیجے میں 68 افراد جاں بحق اور 47 شدید زخمی ہو گئے۔ حوثی میڈیا کے مطابق بمباری کا نشانہ بننے والا…
نائجیریا کی بورنو ریاست میں بم دھماکہ، 26 افراد جاں بحق
نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبرایجنسیوں کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایک مسافر ٹرک سڑک…
پاکستان کی موثرسفارتکاری نے بھارتی الزامات کو بے نقاب کیا، بیرسٹرعقیل ملک
وزیراعظم کے مشیر قانون بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی الزامات کو بروقت اور مؤثر انداز میں مسترد کیا اور سفارتی محاذ پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ”…
اسپین میں بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ، حتمی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، ہسپانو وزیراعظم
اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے ملک میں ہونے والے بڑے پیمانے پر بجلی کے بلیک آؤٹ سے متعلق کہا ہے کہ اس کی حتمی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں، تاہم اس حوالے سے ماہرین کی ٹیم تحقیقات…
کراچی سے پہلی حج پرواز آج مدینہ منورہ روانہ ہو گی
کراچی سے پہلی حج پرواز ای اے آر1611 آج رات 9 بج کر 30 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگی۔ اس پرواز میں 285 عازمین حج سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گے، پہلی…
گھوٹکی میں نہری منصوبے کیخلاف آٹھ روزہ دھرنا ختم، قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال
گھوٹکی کی تحصیل ڈھرکی میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف جاری آٹھ روزہ دھرنا بالآخر ختم کر دیا گیا۔ مظاہرین نے کونسل آف کامن انٹرسٹ (سی سی آئی) کے اجلاس میں منصوبے کی واپسی کے…
کینالز منصوبے کی واپسی پر قوم کی فتح، سندھ کی آوازنے نئی تاریخ رقم کی، فریال تالپور
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے متنازعہ کینالز منصوبے کے مسترد ہونے پر پوری قوم، بالخصوص سندھ کےعوام کومبارکباد دی ہے۔ فریال تالپور نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت اور جمہوری انداز میں آواز بلند کرنے…
پاکستان اور کیوبا کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
پاکستان اور کیوبا کے درمیان چھٹے دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری مریم آفتاب نے کی، کیوبا کی جانب سے نائب وزیر خارجہ انایانسی روڈریگیز کامیجو نے…
اتفاق رائے کے بغیر کوئی نہر نہیں بنے گی ،مشترکہ مفادات کونسل، کینال منصوبہ مسترد
وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کی رضا مندی کے بغیر کوئی نئی نہریں تعمیر نہیں ہوں گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 52واں اجلاس ہوا ،جاری اعلامیہ کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل نے…
اداکار شاہ رخ خان نے کبھی مقبوضہ کشمیر نہ جانے کی وجہ بتادی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بادشاہ کہلائے جانے والے سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے کبھی مقبوضہ کشمیر نہ جانے کی وجہ بتادی۔دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ نے اپنی زندگے کے ایک نہایت جذباتی راز سے…