dhanaknews
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کی کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد…
ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں اضافے کا اعلان
ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں یکم مئی سے اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین جنید اکبر کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس ہوا۔ وزارت اوورسیزپاکستانی کے آڈٹ پیراز اور…
عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی، اسپارکو نے نئے چاند بارے پیشگوئی
اسپارکو نے ذی القعدہ کے چاند بارے پیشگوئی کر دی ہے، آج چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اسپارکو نے کہا ہے کہ ذی القعدہ 1446 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش رات بارہ بج کر 31 منٹ پر ہو…
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں مزید 17 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن کیا، جس کے نتیجے…
مقبوضہ کشمیر میں سکھوں کے قتل میں بی جے پی اور بھارتی فوج ملوث تھی، سابق بھارتی جنرل
نئی دہلی: پاکستان کے خلاف انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک اور سازش بےنقاب ہو گئی۔ بھارتی جنرل ریٹائرڈ کے ایس گل مقبوضہ کشمیر میں 35 سکھوں کے قتل کے حقائق سامنے لے آئے۔ انہوں نے انکشاف…
پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید اور ان کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے کوٹ لکھپت جیل کے قریب سے صنم جاوید اور اس کے شوہر پروفیسر عتیق ریاض کو حراست میں لینے کے…
پہلگام واقعہ، چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: پہلگام واقعے کے معاملے پر چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ چین کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور…
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں مجموعی طور پر 1.439 ارب ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں مجموعی طور پر 1.439 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمارکے مطابق جاری مالی سال کے آغاز پر زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 13.997 ارب ڈالر تھا، اس…
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دفاع اور خارجہ امور کا معاملہ آئین میں…
جنوبی وزیرستان
جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ مقامی امن کمیٹی کے ایک رکن کے دفتر میں پیش آیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔…