dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرغی اور انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی

لاہور، ملتان، فیصل آباد: مرغی اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں مرغی دو روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 359 روپے کلو مقرر…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر میں بھی معمولی بہتری آئی ہے۔…

پنجاب کے اسکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن خالد نذیر نے تصدیق کر دی، انہوں نے کہا کہ موسم مزید گرم ہوا تو چھٹیاں ایک ہفتہ قبل بھی…

ایران بندرگاہ دھماکا ، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی ، قومی سوگ کا اعلان

ایران کے شہر بندرعباس کی شہید رجائی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 40 ہو گئی جبکہ 1200 سے زائد زخمی ہیں۔ ایرانی وزارت دفاع نے پورٹ پر فوجی سازو سامان کی موجودگی کی بین…

نادرا نے شناختی کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

نادرا نے شناختی کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ شہری بلا ضرورت شناختی کارڈ فوٹوکاپی نہ کروائیں، شناختی کارڈ بنوانے کیلئے…

 سعودی عرب

 سعودی عرب اور قطر نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام کے ذمے عالمی بینک کے اربوں کے بقایاجات ادا کریں گے۔ سعودی عرب اور قطر کے نمائندوں نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کو  دیئے…

حج پرواز

وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ، پاکستان سے پہلی حج پرواز کل 29 اپریل کو روانہ ہو گی۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کے 7 خصوصی کاونٹر…

’’سیچویشن روم‘‘ میں شرکا نے مودی حکومت اور بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا

سینئر صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروری کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کےبعد  مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر ایک مرتبہ پھر ابھر کر سامنے آیا ہے۔دنیا میں سب نے مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو تسلیم کیا ہے،آپ ٹرمپ…

سی سی آئی میں کینال بنانے کا اعلان ہوا تو حکومت سے الگ ہو جائیں گے،ناصر شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں کینال بنانے کا اعلان ہوا تو حکومت سے الگ ہو جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے رابطہ

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے رابطہ کیا اور انہیں موجودہ علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے موجودہ علاقائی صورتحال پر بریفنگ دی،بھارتی الزامات ،یکطرفہ اقدامات بشمول سندھ طاس…