dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کینیڈا میں عام انتخابات ، 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب

کینیڈا میں ہونے والے عام انتخابات  میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب ہوگئے ہیں۔ اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سے سلمٰی زاہد،مسی ساگا ایرن ملز سے اقرا خالد،برامپٹن چِنگوزی پارک سے شفقت علی کامیاب ہوئے۔ اٹاوہ سینٹر سے یاسر نقوی…

اسٹیٹ بینک کا ملک میں عام تعطیل کا اعلان

 یوم مزدور کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔…

پرویز اشرف

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان کو نیب ریفرنسز سے ڈسچارج کر دیا۔ احتساب عدالت 2 کے جج علی وڑائچ نے رینٹل پاور منصوبوں کے تحت دائر شرقپور، بھکی اور کارکے شپ…

جماعت اسلامی کی بھارت کے غیر منطقی اقدامات کے تناظر میں پاکستانی مؤقف کی تائید

لاہور: جماعت اسلامی نے بھارت کے غیر منطقی اقدامات کے تناظر میں پاکستانی مؤقف کی تائید کر دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ پہنچے۔ جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات…

ٹیکنالوجی کا بھر پور اور مؤثر استعمال حکومت کی ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا بھر پور اور مؤثر استعمال حکومت کی ترجیح ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 11 سے زائد ممالک کے آئی ٹی ماہرین…

پہلگام فالس فلیگ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا ملبہ بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ پر گر گیا ، بھارتی حکومت نے آپریشن کی ناکامی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو عہدے سے ہٹا دیا۔ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی…

اٹاری بارڈر پر پاکستانی سفارتی اہلکاروں سے بھارتی میڈیا کی بدتمیزی

اسلام آباد: اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی سفارتی اہلکاروں سے بدتمیزی کی گئی۔ بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی شہریوں کی واپسی اور پاکستانی شہریوں کی آمد…

بھارتی فوج

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کرکے 5 کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی دو یونٹوں نے 25 اور…

مشہورٹک ٹاکر اکو شوہر نے قتل کر دیا

لاہور (ا ین این آئی) لاہور میں نواب ٹائون پولیس نے ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل میں ملوث اس کے شوہر سعد کو گرفتار کر لیا ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خان کے مطابق ملزم نے معمولی…

پاکستان کے خلاف جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو گا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی…