dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھارتی چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت نے پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کی جانب سے بھارتی میڈیا کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ کہ پاکستانی…

سائبر حملے

پاکستان نے بھارت کی جانب سے وفاقی وزارتوں پر سائبر حملے ناکام بنا دیئے۔ وفاقی وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ بھارت کے سائبر حملوں سے کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں ہوا، پاکستان نے کامیابی سے حملے ناکام بنائے۔…

آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس طلب، پاکستان ایجنڈے میں شامل

آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں پاکستان کو قرض کی اگلی قسط مئی کے پہلے عشرے میں منظور ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ا یم ایف ایگزیکٹو بورڈ…

اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی رپورٹ پیش

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی…

عالمی بینک

عالمی بینک نے  پاکستان کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق  رقم خیبر پختونخوا میں منصوبوں کے لیے استعمال کی جائے گی،  دیہی رسائی منصوبے پر…

شاہد آفریدی نے کاروباری دنیا میں قدم رکھتے ہوئے لالہ دربار کا افتتاح کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کاروباری دنیا میں قدم رکھتے ہوئے لالہ دربار کا افتتاح کر دیا۔ گلف نیوز کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے دبئی میں ریسٹورنٹ چین کا افتتاح کیا ہے،اس کا…

لائن آف کنٹرول

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے مار گرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے…

14 سالہ وائیبھو سوریا ونشی نے آئی پی ایل میں تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

آئی پی ایل میں 14 سالہ وائیبھو سوریا ونشی نے تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی۔ کم عمر ترین کھلاڑی وائیبھو سوریاونشی نے تیز ترین سنچری بنا کر کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے، انہو…

سعودی وزارت داخلہ

سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت جبکہ حج موسم کے دوران مکہ یا مقدس مقامات…

زیارت میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ ، بی ایل اے کے 7 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع زیارت میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی…