dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستانی نژاد کیپٹن وحید کو نیویارک پولیس میں ڈپٹی انسپکٹر کا عہدہ مل گیا

پاکستانی نژاد کیپٹن وحید اختر کو نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی انسپکٹرکےاعلیٰ عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ نمایاں مقام حاصل کیا، جس پر نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ نیویارک پولیس میں…

وزیرخزانہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، دوطرفہ اقتصادی تعاون کووسعت دینے پر اتفاق

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں قیام کے دوران امریکی محکمہ خارجہ، عالمی مالیاتی اداروں، سرمایہ کاری ایجنسیوں اور بین الاقوامی بینکوں کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان اورامریکہ کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات، سرمایہ کاری…

پاکستان کے لیے جان دینی پڑی تو دیں گے، راشد سومرو

گھوٹکی، جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ  پاکستان کے لیے جان دینی پڑی تو دیں گے۔ جے یو آئی رہنما مولانا راشد محمود سومرونےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کے شانہ…

مہنگائی میں واضح کمی، انڈیکس منفی 3.52 فیصد، وزیراعظم کا اظہار اطمینان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی اور سینسیٹو پرائس انڈیکس (SPI) کی سالانہ شرح منفی 3.52 فیصد ہونے پر گہرے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس کمی کو…

بھارت دہشتگردی کو خارجہ پالیسی کے ہتھیار کے طور پراستعمال کر رہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو خارجہ پالیسی کے ہتھیار کے طور پراستعمال کر رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر…

مودی کے مظالم نے دو قومی نظریے کی سچائی ثابت کردی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے مسلمانوں پر مظالم نے قائداعظم کے دو قومی نظریے کو سچ ثابت کر دیا ہے اور ہم نے پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ اویس لغاری…

پاکستان اور بھارت اپنا مسئلہ خود حل کرلیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے رہنماؤں کو اچھی طرح جانتا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی طریقے سے اپنے مسائل خود ہی حل کرلیں گے۔ ایئرفورس ون میں…

قومی یکجہتی سے بھارتی پراپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا گیا، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی سے بھارتی پراپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام واقعے کو بھارت نے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، پاکستان نے پہلگام واقعے پر بروقت تشویش…

ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات کرنے کو تیار ہے،ایران خطے میں امن قائم کرنے کیلئے…

سعودی وزیر خارجہ کانائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

سعودی وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں کے درمیان علاقائی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان…