dhanaknews
کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی، تمام تاجر تنظیمیں متحد ہیں، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کل پورے ملک میں 26 اپریل کو ہڑتال ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس پر تمام تاجر تنظیمیں متحد ہیں، بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن کے…
بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ، سینٹ میں متفقہ قرارداد منظور
سینیٹ نے بھارتی الزامات اور اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارتی اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد…
فواد خان کی فلم ابیر گلال کے گانے یوٹیوب سے ہٹا دیئے گئے
ممبئی (این این آئی)اداکار فواد خان اور وانی کپور کی فلم ابیر گلال مشکلات کا شکار ہے، پہلگام حملے کے بعد بھارت میں مخالفت کے باعث گانے یوٹیوب سے ہٹا دیے گئے۔فواد خان کی بھارتی سنیما میں واپسی کی امیدوں…
قومی سلامتی اور خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، پاکستان
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اور خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت…
مرغی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
لاہور، ملتان: مرغی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، مرغی کی فی کلو قیمت 15 روپے بڑھ گئی۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 339 روپے کلو اور پرچون ریٹ 353 روپے کلو مقرر…
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، 4 ایف سی اہلکار شہید ، 3 زخمی
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے مارگیٹ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس…
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…
ارشد ندیم کو دعوت، انتہا پسندوں نے نیرج چوپڑا کو نشانے پر رکھ لیا
بھارت کے نیرج چوپڑا کو ارشد ندیم کو دعوت دینا مہنگا پڑ گیا، انتہا پسندوں نے اتھلیٹ کو نشانے پر رکھ لیا۔ شدید تنقید پر نیرج چوپڑا بھی خاموش نہ رہے، انہوں نے کہا کہ میری دعوت صرف ایک کھلاڑی…
آصف زرداری
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کرکے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے تناظر میں بریفنگ دی۔ وزیرداخلہ نے صدر مملکت کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کیا…
محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش…