dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ ٹو کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخرروز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار…

سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل

سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ سعودی ایئرلائن (السعودیہ) کے مارکیٹنگ منیجر عصام اخونبائی کا کہنا ہے کولڈ احرام کومخصوص ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس طرح ڈیزائن کیا گیا…

پاک بھارت معاملات بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں ، امریکا

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔  امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے…

خوشحال خان خٹک ایکسپریس

کورونا وبا کے باعث معطل کی جانے والی مسافر ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو پانچ سال بعد بحال کر دیا گیا۔ پشاور تا کراچی چلنے والی ٹرین کو خصوصی طور پر رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجایا گیا، اور بھکر…

پاکستان کی فوج ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیار ہے، وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیار ہے۔ وزیردفاع نے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان بھارت تنازع مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتا…

اسرائیل کی بربریت جاری، عورتوں بچوں سمیت مزید 59  فلسطینی شہید

اسرائیل کے حملوں میں عورتوں بچوں سمیت مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گھروں، پولیس اسٹیشن اوردیگرمقامات کونشانہ بنایا، 2ماہ سے سرحدی گزرگاہ بند رکھنے سے غزہ میں امداد فراہمی معطل ہے۔ عرب میڈیا…

نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے الحاق کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدرمحمد سلیم…

پیکا ایکٹ کے تحت 24گھنٹوں میں 23مقدمات درج

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت 24گھنٹوں میں 23مقدمات درج کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوزاپلوڈ کرنے کے معاملے میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید…

ایران کے ساتھ اب تک مذاکرات مثبث اورکار آمد ثابت ہوئے ہیں، ٹیمی بروس

واشنگٹن،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اب تک مذاکرات مثبث اورکارآمدثابت ہوئے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کیساتھ مذاکرات کا اگلا دورعمان…