0

مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مالاکنڈ میں محسوس ہونے والے زلزلے کی شدت 5 تھی۔ جبکہ گہرائی 130 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 

زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply