dhanaknews
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر کی قیمت گر گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ، انڈیکس میں 300 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی ہوئی جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر گر گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا…
ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا
اسلام آباد: ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان…
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ ، 28 سیاح ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سیاح ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو غیرملکیوں میں سے ایک کا تعلق اٹلی جبکہ ایک…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کیساتھ ٹیرف کے معاملے پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ کر لیں گے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ ڈیلنگ بہت اچھی کرنے…
پشاور سمیت صوبے بھر میں 1لاکھ لیبارٹریاں غیر معیاری
پشاورسمیت صوبے بھر میں ایک لاکھ زائد لیبارٹریوں کو غیر سٹینڈر قراردیا جا رہا ہے۔ ان لیباٹریوں سے متعلق مختلف اداروں کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے بعض لیبارٹریاں مختلف ڈاکٹرز کی ذاتی ملکیت ہے اورڈاکٹرز…
لاہور بورڈ، میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغاز
لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغاز ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات نے کہا ہے کہ 1171 لیب میں امیدواران پریکٹیکل دے سکیں گے، پریکٹیکل میں شرکت کرنے والے امیدواران کی تعداد ایک لاکھ 99…
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق اگلے مالی سال کے لیےشرح نمو 3.6 فیصد رکھی جائے گی، رواں سال مہنگائی…
وزیراعظم اور ترک صدرملاقات، توانائی، معدنیات اورآئی ٹی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
انقرہ، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ توانائی،کان کنی، معدنیات اورآئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پراتفاق کیا ہے۔ ترک صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کو…
ٹرمپ 13 مئی سے سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کرینگے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 مئی سے سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ 13 مئی سے 16 مئی تک ہوگا، امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی…
کینالز کےمعاملے پر بلاول بھٹو کی بات میں وزن ہے، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کینالز کےمعاملے پر بلاول بھٹو کی بات میں وزن ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کینالز کے معاملے پر…