dhanaknews
کشمور، ڈاکوؤں کا پولیس موبائل پرحملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار زخمی
کشمور، نائچ گاؤں کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر حملہ کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کشمورکےعلاقے نائچ گائوں کے قریب ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایس ایچ اوسمیت 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ابتدائی…
جامشورو، گاڑی کھائی میں گر گئی، 16 افراد جاں بحق،30 زخمی
جامشورو، تھانہ بولا خان کے قریب گاڑی کھائی میں گر گئی،16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ایس ایس پی جامشورو کے مطابق تھانہ بولا خان کے قریب میں گاڑی حادثے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسٹیشن انچارج ریسکیو…
امریکی صدر ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدرکے ترجمان نے کہا ہے کہ کہ ڈونلڈ ٹرمپ اورامرکی خاتون اول میلانیا روم میں پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے۔ پوپ فرانسس کی تدفین 4سے…
وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر آج روانہ ہو نگے
وزیراعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف ترک صدر طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون…
کینالز کا منصوبہ ٹیکنیکل مسئلہ ہے، ٹیکنیکل گفتگو ہونی چاہیے، بلال اظہرکیانی
وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ کینالز کا منصوبہ ٹیکنیکل مسئلہ ہے اس پر ٹیکنیکل گفتگو ہونی چاہیے۔ ہم نیوزکے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ…
آزمائشی ٹرین 9 ماہ بعد سبی سے ہرنائی پہنچ گئی
ہرنائی سبی ریلوے سیکشن پر 9 ماہ بعد آزمائشی ٹرین سبی سے ہرنائی پہنچ گئی۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ہرنائی سبی ریلوے سیکشن پر بارشوں اورسیلاب کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی تھی۔ ترجمان کا کہنا…
تحریک انصاف کے ساتھ رابطے جاری رہیں گے، ترجمان جے یوآئی ف
ترجمان جے یوآئی ف اسلم غوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ رابطے جاری رہیں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے اسلم غوری نے کہا کہ قومی اور پارلیمنٹ کے ایشوز…
معروف اینکر سجل ملک کے خلاف ویڈیو اسکینڈل جھوٹا نکلا
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اینکر پرسن سجل ملک کے بارے میں ایک ویڈیو پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل تھی لیکن اب انکشا ف ہوا ہے کہ یہ ویڈیو کسی مغربی ملک کی ہے، پاکستان میں سجل ملک…
پوپ فرانسس کا انتقال فالج دل کی دھڑکن دوبارہ بحال نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ویٹی کن
ویٹی کن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوپ فرانسس کا انتقال فالج اور اس کے بعد دل کی دھڑکن دوبارہ بحال نہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس…
ارسا نے صوبوں کے پانی کے حصے میں اضافہ کر دیا
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر پانی کی قلت میں کمی کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق صوبوں کے پانی کے حصے میں اضافہ کر دیا گیا ہے ،18اپریل سے پانی کی قلت 43 فیصد…