dhanaknews
حکومت کا اہم تعیناتیوں کیلئے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دورکی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائے نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا…
بجلی بلز میں کمی،حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
حکومتی کوششوں کےنتیجے میں مسلسل تیسرے مہینے بجلی بلز میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مارچ کےمقابلےاپریل کےبلز7روپے 6 پیسے سے کم کرکے 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ…
خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، نئی پالیسی متعارف
چینی کمپنی نے اداس ملازمین کے لیے چھٹی کرنے کی نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق حال ہی میں ایک چینی ریٹیل اسٹور چین نے اپنی فرم میں ‘ناخوش چھٹیوں’ کا ایک انوکھا آئیڈیا…
گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے بریک لے لیا
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھیکاوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لیا۔ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین…
روٹی کی قیمت چیک کرنے نواز شریف اور مریم نواز تندور پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے۔ نواز شریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم…
وزڈن نے سال کے 5 بہترین کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا
وزڈن کی جانب سے سال کے 5 بہترین کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا، کوئی پاکستانی کھلاڑی فہرست میں جگہ نہ بناسکا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے اعداد و شمار شائع کرنے والی معتبر کتاب وزڈن نے اس…
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کی طرف پیشرفت ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چند ماہ میں پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کی طرف پیشرفت ہوگی۔ اسلام آباد میں و زیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس بریفنگ میں فیصل بن فرحان نے…
این اے 81 گوجرانوالہ سے ن لیگ کے رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 81 گوجرانوالہ سے ن لیگ کے رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد…
وزارت خزانہ نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتا دیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات پر ترجمان وزارت خزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 3.82 امریکی ڈالر…
بشریٰ انصاری نے شادی کی خبروں کی تصدیق کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے…