dhanaknews
کوہلی کو کپتانی نہ دینے پر ہربھجن سنگھ بھڑک اُٹھے
بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی پی ایل میں دوبارہ آر سی بی کی قیادت کرنے کے لیے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بھرپور حمایت کی۔ سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے سوال کیا کہ ویرات کوہلی…
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہو گی، چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ کا شکار ہیں۔ وزیرِ اعظم…
اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ، ڈالر کی قیمت میں کمی
پا کستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قدر گر گئی ۔ منگل کو کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں کے100 انڈیکس…
آئرلینڈ جیسی ٹیم کیخلاف پاکستانی بولنگ لائن مشکل میں کیوں؟ سابق کرکٹر کا اہم تجزیہ
آئرلینڈ جیسی کم رینک کی ٹیم کے خلاف ہماری ورلڈ کلاس بولنگ لائن شدید مشکلات کا شکار ہے جس پر سابق کرکٹر توصیف احمد نے اہم تجزیہ پیش کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام اسپورٹس پروگرام میں گفتگو…
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس کے اعدادوشمارکے مطابق 8 مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار65932 بیرل ریکارڈکی…
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 9 مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1207 روپے…
جیل سے حکومتیں بن رہی ہیں، کوئی تو ہے جو عمران خان کو سپورٹ کررہا ہے، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ کونسا جیل کا قیدی ہے جسے سزا ہوگئی پھر بھر پارٹی چلا رہا ہے، کوئی تو ہے جو سپورٹ کر رہا ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
سوات ، مالاکنڈ میں ٹیکسوں اور کسٹم ایکٹ کیخلاف مکمل شٹر ڈائون
سوات اور مالا کنڈ میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری، تمام تجارتی مراکز اور تمام پرائیویٹ اسکول بھی بند ہیں۔ درگئی، سخاکوٹ، بٹ خیلہ اور تھانہ میں میں بھی مکمل شٹر ڈائون ہے ،…
ضلعی انتظامیہ کا پشاور میں روٹی 10روپے کرنے کا فیصلہ
ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں روٹی 10روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور میں 100گرام روٹی کی قیمت 10 روپے مقرر کی جائے، نانبائی ایسوسی ایشن کو دن گیارہ بجے تک کی مہلت دی…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک…