dhanaknews
نیب ترامیم کیس ، عمران خان کو ویڈیو لنک سے پیش ہونیکی اجازت
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف دلائل دینا چاہیں تو ویڈیو لنک کے ذریعے دے سکتے ہیں،…
سونا مزید 1200 روپے فی تولہ سستا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔…
بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نجم الحسین کپتان اور تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں سینئر کھلاڑیوں کو بھی شامل…
آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف جاری ہڑتال ختم
مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف شٹر ڈان اور پہیہ جام ہڑتال 5ویں روز ختم ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مطالبات کی منظوری کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج ختم کرنے کا باضابطہ…
خواجہ آصف مطالعے میں کمزور، میرے دادا کی سفارش پر نوکری ملی، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو میرے دادا کی سفارش پر نوکری ملی تھی، اس قیصر بولے کہ کل جس طرح خواجہ آصف نے اسپیکر کے ساتھ بات کی ہم اس…
روسی صدر نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیر دفاع کو برطرف کرتے ہوئے سابق نائب وزیر اعظم اندرئی بیلوسوف کو وزیر دفاع تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ روسی صدر…
بارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہر
آئی پی ایل 2024 میں دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کی بدقسمتی کہ بارش نے اس کو بغیر کھیلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اب اختتام کی…
چاول کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر76.57 فیصد اضافہ
ملک سے چاول کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر76.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ 2024 تک کی مدت میں برآمدات کا حجم 2.690 ارب ڈالر ریکارڈ کیا…
طیب ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ یونان کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طیب ایردوان نے کہا…
خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن جماعت سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے شدید احتجاج اور نعرے بازی کی اس دور ان اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے خاموش رہنے کی تاکید کرتے…