dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کر دیا۔…

پاک بحریہ کے سربراہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ فیصل کا دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ فیصل کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایئر وائس مارشل عامر شہزاد، صدر ایئر…

پاکستانی باکسر نے بھارتی کو آؤٹ کلاس کر کے گولڈ میڈل جیت لیا

آسٹریلیا کے باکسنگ ٹورنامنٹ میں پاکستانی باکسر الیاس ہزارہ نے بھارتی باکسر گورجند سنگھ کو ہرا کر گولڈ میڈل اور ٹرافی جیت لی۔ آسٹریلیا میں ہونے والے بگ ٹائم باکسنگ ٹورنامنٹ کے میلبرن میں ہونے والے فیصلہ کن مقابلے میں…

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی کروانے والے نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی، کم عمر بچی…

آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور گردشی قرض کی روک تھام کا مطالبہ کرتے ہوئے…

’’شرم کرو‘‘، ڈی ویلیئرز بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑے

جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ہاردیک پانڈیا سے متعلق اپنے تبصروں کو توڑ مروڑ کر غلط پیش کرنے پر بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔ غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے…

میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو اپنی مقروض قرار دے دیا۔12 مئی کو دْنیا بھر میں ‘مدرز ڈے’ منایا گیا، اس موقع پر عام لوگوں…

کیا پھلوں کے چھلکے کھانا صحت کے لئے واقعی فائدہ مند ہے؟

آپ نے اکثر و بیشتر یہ سنا ہوگا کہ پھلوں کے ساتھ ان کے چھلکے کھانا بھی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، اس بات میں کتنی صداقت ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔ پھلوں کے چھلکوں کی اگر بات کی جائے…

آزاد کشمیر میں ہڑتال ختم ، 3 افراد کی ہلاکت پر آج سوگ کا اعلان

آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا…

3 دنوں میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 78 روپے کم ہو گئی، انڈے مہنگے

لاہور، تین دنوں میں برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 78 روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 399 مقرر کی گئی ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں…