dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے ابھی ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے، ایک ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔…

بابر کو کپتان بنانے کا نتیجہ سب کے سامنے، شارٹ ٹرم فیصلے نقصان دہ ہوسکتے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا نتیجہ سب کے سامنے ہے، محسن نقوی کامیاب ہونگے تو ٹیم کامیاب ہوگی۔ ہم نیوز سے خصوصی گفتگو…

لیبیا ، 26 سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کے خلاف تحقیقات کا اعلان

لیبیا کی حکومت نے سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں زیر حراست ملزمان کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  شمالی افریقی ملک میں سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں ملزمان کے خلاف تحقیقات کا اعلان اٹارنی جنرل آفس نے کیا۔…

فیصل آباد سمیت ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

سولر پینلز کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی ہو گئی، فیصل آ باد سمیت ملک بھر کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔ ملک میں مہنگی بجلی کی…

جھوٹی خبروں کا تدارک، پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے جھوٹی خبروں کے تدارک کے لیے ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب میں جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبائی حکومت نے ہتک عزت قانون 2024…

گوگل میپ استعمال کرنے والوں کیلیے ایک اور سہولت

کیلیفورنیا : گوگل نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے دو نئے فیچرز کو متعارف کرادیا ہے جس کے تحت صارفین کی دو بڑی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی گوگل میپس میں صارفین کے لیے بڑی…

بھارت نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا

تہران: بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چاہ بہار بندر گاہ کا انتظام سنبھال لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت، ایران کے درمیان چاہ بہار بندر گاہ کی تعمیر اور انتظامی امور کے 10 سالہ معاہدے…

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل آسان، نمبر سیو کرنا ضروری نہیں

واٹس ایپ پر کسی کو میسج یا کال کرنے کیلئے پہلے مطلوبہ شخص کا نام فون کی کانٹیکٹ لسٹ میں ہونا ضروری تھا لیکن اب ایسا کرنا ضروری نہیں۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیرملکیت انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس…

واحد گندم اسکینڈل جس میں آٹا مہنگا ہونے کے بجائے سستا ہوا، انوار الحق کاکڑ

کراچی: سابق نگران وزیر اعظم اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یہ وہ واحد گندم اسکینڈل ہے جس میں آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہوا۔ سابق نگران وزیر اعظم اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے میڈیا…

پیپلز پارٹی آئینی عہدے لے رہی ہے اور کہتی ہے ہم حکومت میں نہیں، مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئینی عہدے بھی لے رہی ہے اور کہتی ہے ہم حکومت میں نہیں ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل…