dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مکمل اظہار یکجہتی پر صدر زرداری، وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، وزیراعظم

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں،آزادکشمیر میں امن و امان کی فضا قائم ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا…

گواسکر انگلش پلیئرز سے ناراض، وجہ پاکستان سیریز

بھارت کے سابق کپتان اور نامور بلے باز سنیل گواسکر پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے انڈین پریمیئر لیگ چھوڑنے والے انگلش پلیئرز پر برہم ہوگئے۔ سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر بھی زور دیا کہ وہ وہ…

قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے…

واٹس ایپ پر نمبر محفوظ کیے بنا پیغام کس طرح بھیجیں؟

پیغامات بھیجنے والی ایپ میں واٹس ایپ کو سب سے مقبول میڈیم کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا، صارفین اب نمبر محفوظ کیے بنا بھی کسی کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔ میٹا کی زیرملکیت پیغامات بھیجنے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ…

سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ منظور وٹو نے شمولیت کا اعلان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد کیا۔ منظور وٹو کے ساتھ سابق اراکین قومی اسمبلی خرم وٹو اور…

کراچی میں ٹائیفائیڈویکسینیشن مہم کا آغاز

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں ٹائیفائیڈویکسینیشن مہم کا آغاز ہوگیا، مہم25مئی تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عذرا پیچوہو نے کراچی ،حیدرآبادمیں ٹائیفائیڈویکسینیشن مہم کاافتتاح کردیا۔ کراچی کے 7 اور حیدرآباد کے…

شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ پر بول پڑے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی آئرلینڈ کے خلاف اسٹرائیک ریٹ پر بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے لکھا کہ ہمیں ورلڈ کپ میں بھی اسی مائنڈ سیٹ کی ضرورت…

ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کیلیے ایک اور ٹیم نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اکثریت ممالک نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے تاہم اب بھی پاکستان اور بنگلادیش کی جانب سے اسکواڈ کا اعلان باقی ہے۔ میگا ایونٹ میں 20 ٹیمیں شامل ہیں…

رمیز راجہ نے پاکستان کی بولنگ پر سوال اٹھا دیا

سابق کرکٹر رمیز راجہ نے آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی بولنگ پر سوال اٹھا دیا۔ سابق کرکٹر رمیز راجہ نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 کے بعد پاکستان کی بولنگ لائن اپ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا…

سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے اور شادی نہیں کریں گے۔حال ہی میں متھن چکرورتی نے ایک رئیلیٹی شو میں شرکت کی جس…