dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے کا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے کا ہو گیا۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ  1200 روپے سستا ہو گیا ہے۔ 10 گرام…

بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دی

شائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔ گزشتہ سال کئی نامور کھلاڑیوں کی شادی کے بعد اب…

ایم کیو ایم پاکستان کا میٹرک امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے کراچی میں جاری میٹرک کے امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق نے امتحانات…

چیئرمین پی سی بی کا بابر اعظم اور شاہین شاہ کو خصوصی تحفہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی نے قومی کپتان بابر اعظم اور اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خصوصی تحفہ دیا۔ گزشتہ روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کر کے بابر…

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی حکام کے ہمراہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کی افتتاحی…

شاہین شاہ نے بڑا سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگ میل کو عبور کر لیا ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جہاں بابر اعظم نے دنیا کے سب سے کامیاب ترین کپتان…

حساس معلومات کی تشہیر کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بالخصوص سوشل میڈیا پر حساس اور…

پاکستان ٹیم نے 17 سال میں پہلی بار ٹی 20 میں کون سا کارنامہ انجام دیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 فارمیٹ کی کامیاب ٹیموں میں سے ایک ہے لیکن قومی ٹیم نے پہلی بار اس فارمیٹ میں ایک کارنامہ انجام دیا ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کئی لحاظ سے پاکستان کے لیے…

پاکستان آرمی دنیا کی آٹھویں بڑی فوج ہے، سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم

سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی دنیا کی آٹھویں بڑی فوج ہے۔ ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار سینیٹر جنرل(ر)عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فوج اپنی ڈسپلن، ٹریننگ، جنگی…

بجٹ 7 جون کو پیش کیا جائیگا ، مالیاتی خسارہ 9300 ارب روپے رہنے کا امکان

آئندہ مالی سال کیلئے  وفاقی بجٹ 7 جون پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کے اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 16 ہزار 700 ارب ، سود اور قرض پر اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 9 ہزار…