dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں صورتحال غیر یقینی ہوتی ہے ،محمد زبیر

سابق گور نر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہے۔ ہم نیوز کے پروگرا م ”پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے…

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردی

ڈبلن: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بڑے ہدف کے باوجود باآسانی فتح سمیٹ…

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کس بیماری کا سبب ہے؟

واشنگٹن : امریکی سرجن نے سوشل میڈیا کے استعمال کو نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومتیں اس کے سدباب کیلئے مؤثر قانون سازی کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے ممتاز ترین…

بابر نے آئرلینڈ کیخلاف جیت کا کریڈٹ کس کو دیا؟

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 194 رنز کے بڑے ہدف کو کامیابی سے حاصل کرنے کا کریڈٹ بلے بازو کو دیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ…

سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلی

گھروں کی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز کی کارکردگی میں اضافے کیلیے محققین نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا جس کی مدد سے کم دھوپ میں زیادہ بجلی اسٹور کی جاسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

وفاقی وزارتوں نے ای آفس کے استعمال پہ وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) وفاقی وزارتوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حکم کو نظر انداز کر دیا، وزارتوں میں بیٹھے افسران ای آفس کے ذریعہ سرکاری فائلیں نکالنے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپریل 2024 میں 40 وفاقی…

جانور کا گردہ لگوانے والا دنیا کا پہلا مریض ہلاک

واشنگٹن : امریکا میں جانور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد چل بسا، رچرڈ سولے من نامی مریض کے بارے میں ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ دو سال تک زندہ رہے گا۔ غیر ملکی خبر…

آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف

ڈبلن: میزبان آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے جیت کیلئے بڑا ہدف دیدیا۔ آئرلینڈ نے پہلے کھیل کر 7 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ لورکان ٹکر 51 اور ہیری ٹیکٹر 32 رنز کی جارحانہ…

ٹک ٹاک پر ’فیک ویڈیوز‘ بنانے والوں کیلیے اہم خبر

دنیا کی مقبول ترین اور مختصر ویڈیوز کی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس کی کوشش ہے کہ پلیٹ فارم پر پھیلائی جانے والی غلط معلومات اور ویڈیوز کو روکا جائے۔ اس سلسلے میں…

9 مئی سے جاری بارشوں سے 2 افراد جاں بحق ،25 زخمی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں 9 مئی سے جاری بارشوں اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، 3 روز کے دوران 2 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوئے۔ رپورٹ  کے…