dhanaknews
نہ نہاری نہ نان، وسیم اکرم نے اپنی صبح کا معمول بتا دیا
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی جانب سے پوچھے جانے کے بعد اپنی صبح کا معمول شیئر کیا۔ 57 سالہ وسیم اکرم نے بتایا کہ وہ صبح 6:30 بجے اٹھے، ایک…
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 58 روپے فی کلو بڑھا دی گئی
رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں یوٹیلٹی اسٹورز پرسبسڈی والے گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سبسڈی والے گھی کی قیمت 58 روپے فی کلو بڑھا دی گئی جس کے بعد…
سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء آج حلف اٹھائیں گے
سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء آج حلف اٹھائیں گے۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق وزراء کی حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نئے وزرا…
عالمی ادارہ صحت کی پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار
پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر سفری برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس مکمل طور…
گوگل کے دفاتر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج، 9ملازمین گرفتار
گوگل کے سی ای او کے دفتر میں امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ٹیکنالوجی فراہم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس دوران پولیس نے احتجاج کرنے والے 9افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی…
سونے کی فی تولہ قیمت اڑھائی لاکھ روپےسے اوپر پہنچ گئی
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز فی تولہ سونا 2 ہزار200 روپےتک مہنگا ہوگیا۔ گولڈ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار900 روپےکا ہوگیا ہے ،10گرام سونے کی قیمت میں 18 سو87 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونا 2…
سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی ، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے کابینہ ارکان کو عید الفطر کی…
مولانا فضل الرحمن اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک کرکے حماس رہنما کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔ علاوہ ازیں مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر جے یو آئی رہنما…
مشرق وسطی کشیدگی میں حالیہ اضافے کے ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم ہیں، طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی کشیدگی میں حالیہ اضافے کے ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ مغربی ممالک کا اسرائیلی حملے…
میچ ہارنے پر مداح نے کھلاڑی کو کیا سزا دی، ویڈیو وائرل
فٹ بال میچ میں شکست کھانے پر کھلاڑیوں کو کوڑے کھانے پڑ گئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق (SAFF) نے میچ ہارنے کے بعد ایک تماشائی کی جانب سے…