dhanaknews

اس کیٹا گری میں 16814 خبریں موجود ہیں

ڈی آئی خان، 4کسٹم اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان میں سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ناخوشگوار واقعے میں  ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ کسٹم انٹیلیجنس کے اہلکار…

’’اللہ تعالیٰ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل جو کئی سال سے کھیل کے میدان سے دور ہیں کا کہنا ہے کہ انہیں اللہ تعالیٰ کے بعد شریف فیملی پر بھروسہ ہے۔ ایک مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو…

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہو گا

وزارت برائے مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے، ملک بھر میں حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا اور 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق حج…

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی ٹیم ویسٹ انڈیز کی…

آج کا دن لیجنڈری جاوید میانداد کے لیے تاریخی اور یادگار

آج 18 اپریل ہے اور یہ دن نہ صرف لیجنڈری سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد بلکہ پاکستان کرکٹ کے لیے بھی انتہائی تاریخی اور یادگار دن ہے۔ آج کے دن ہی 38 سال قبل 18 اپریل 1986 کو جاوید میانداد…

نوازشریف نے توشہ خانہ سے کبھی کوئی گاڑی نہیں لی، نیب تحقیقات

سابق وزیراعظم نوازشریف کونایاب گاڑی کا تحفہ وفاقی حکومت کے ٹرانسپورٹ پول سے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے یہ نایاب گاڑی نواز شریف کو دینے کیلیے قواعدوضوابط آسان کردیے، نیب تحقیقات میں انکشاف…

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو جیل ہو گئی!

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد سمیت دیگر مقدمات میں ضمانت منسوخ ہونے پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر جن کی دو روز قبل گھریلو تشدد سمیت دیگر مقدمات…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس…

سری لنکن ویمنز کا بڑا کارنامہ، دنیائے کرکٹ کی پہلی ٹیم بن گئی

سری لنکا کی ویمنز ٹیم نے وہ بڑا کارنامہ انجام دے دیا جو آج تک دنیائے کرکٹ کی کوئی بھی خواتین ٹیم انجام نہیں دے سکی ہے۔ سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے میں 300 سے زائد رنز…

میاں بیوی ایک ہی کرکٹ میچ میں اِن ایکشن

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس ایک ہی کرکٹ میچ میں ان ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔ کمنٹیٹر علی یونس نے سوشل میڈیا پر پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی اور اپنی اہلیہ عالیہ ریاض کے…