dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹڑنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے، لارڈز ٹیسٹ ان کے کیریئر کا…

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس، گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے کے مطابق سپریم کورٹ نے کمیشن رپورٹ ٹی او آر کیخلاف قراردے دی ، کمیشن نے مینڈیٹ سے باہر…

عمر ایوب

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم پر تشدد ہوا ہے ، ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں، ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا…

پاک فوج میں ترقیاں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف…

کسان بورڈ کا دھرنے کا اعلان

کسان بورڈ نے 16 مئی کو ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین خان نے کہا ہے کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، حکومت ہم سے بات تو کرے۔ لاہور…

ہر ماہ پاکستان میں لاکھوں افراد کے پیٹ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلاہونے کا انکشاف

پاکستان میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیس سامنے آ رہے ہیں۔ ماہرین نے چھٹی سالانہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے مریض…

پنجاب میں 7لاکھ طلبہ کو عینک اور آلہ سماعت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔ منصوبے کے تحت پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کی سکریننگ کر کے نظر اور قوت سماعت چیک کی جائے گی، کمزور قوت بصارت…

کویت ، حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، بعض آئینی شقیں بھی معطل

کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل کردیے۔ کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ…

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کیا اور تحریک کو آگے بڑھانے اور حقیقی آزادی کے حصول کے لیے…

سونا فی تولہ 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

ہزاروں روپے اضافے کے بعد ملک بھر میں سونا فی تولہ300 روپے سستا ہوگیا۔ قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی…