dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ پر گراؤنڈ میں حملہ

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ گراؤنڈ میں آٹو گراف دینے کے دوران حملے کا شکار ہوگئے۔ جس پر انہیں فوری طور پر گراؤنڈ سے باہر منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کے سرپر آٹو…

اذلان شاہ ہاکی، پاکستان اور جاپان کا فائنل آج ہوگا

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں آج فائنل میں ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم حریف ٹیم کو…

پاکستان نے مجھے زندگی کا اصل مقصد بتایا، میں پرسکون اور خوش ہوں، کلیئر اسٹیفن

امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن نے پاکستان کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے مجھے زندگی کا اصل مقصد بتایا، وہ یہاں خود کو پرسکون محسوس کرتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں کلیئر اسٹیفن کا کہنا تھا…

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ایک ماہ کیلئے موخر

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ایک ماہ سے زائد مدت کے لیے موخر ہو گیا ہے۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ وہ 19 مئی کو پاکستان کے دوروزہ دورے پر آئیں…

اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، ، 9 مئی کو بہانہ بنا کر ہم کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک انٹرویو میں اسد قیصر نے کہا…

افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب ، 50 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی

افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ، درجنوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قنائی نے…

امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن: امریکہ نے بھارت کی 3 بڑی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والی…

اولڈ ایج ہومز میں رہائش پذیر ماؤں کو یتیم بچوں نے تحائف دیئے

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے اولڈ ایج ہومز میں رہائش پذیر ماؤں اور مختلف یتیم خانوں میں پرورش پانے والے اورفن بچوں کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مرکزی…

ہمیشہ جوان رہنے کے لیے صرف یہ ایک کام کریں

تندرست، توانا اور جوان رہنا تقریباً ہر انسان کا ازل سے شوق رہا ہے اس کیلئے وہ ہر طرح کے جتن بھی کرتا ہے لیکن ایک کام ایسا بھی ہے جسے کرنے سے آپ بڑھاپے کو خود سے بہت دیر…

سعودی ولی عہد پاکستان سے تعلقات میں انتہائی مخلص ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد پاکستان سے تعلقات میں انتہائی مخلص ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کامیابی…