dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دی

پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 183 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے…

پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔…

رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان، آئی ایم ایف رپورٹ

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف)…

دل کے مریضوں کیلیے بڑی خوشخبری

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جو امراض قلب کے مریضوں کے علاج میں مددگار ثابت ہوگی۔ سائنس کے شعبے میں دنیا بھر میں ہونے والی تیز رفتار ترقی نے سب کچھ…

پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدف

پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے…

بابر اعظم نے ایرون فنچ اور دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ اور مہندرا سنگھ دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں مدمقابل ہیں جبکہ آئرلینڈ نے پاکستان کو ٹاس جیت…

پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر

کراچی: پاکستان اس وقت پیٹ کے امراض کی وباؤں کی زد میں ہے جن کے علاج کے لیے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیکڑوں مزید تربیت یافتہ ماہرین امراض پیٹ و جگر کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے تمام…

پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے کیے گئے سائبر حملوں میں 300 فیصد اضافہ

پاکستان میں سال2023 کی پہلی سہ ماہی کی نسبت سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں جاسوسی کی غرض سے کیے گئے سائبر حملوں میں تین سو فیصد اضافہ ہوا۔ کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن ٹیم کی رپورٹ میں بتایا گیا…

آئرلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلن  میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے…

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے ،نان کی 20 روپے ہے،ڈپٹی کمشنر

وفاقی دارالحکومت  میں روٹی اور نان کی قیمتوں کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ عرفان میمن کا کہنا ہے اس وقت اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے نان کی 20 روپے…