dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی مخصوص نشستیں معطل

اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کردی گئی ہیں۔ سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، سپیکر پنجاب اسمبلی نے ایوان میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ کر…

نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کرسکے گا، نئے ایس او پیز تیار

نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کرسکے گا، پارلیمان کی جانب سے نیب کے لیے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے۔ ذرائع کے مابق اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کو نان روٹی کی متفقہ قیمت کے تعین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو نان اور روٹی کی متفقہ قیمت کا تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں روٹی اور نان کی نئی کم قیمتوں کے خلاف درخواست…

نان فائلرز کیخلاف 15 مئی کے بعد ایکشن کی تیاریاں

حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عملدرآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کیخلاف 15 مئی کے بعد ایکشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ نان فائلرز کی…

کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے، روس

روس کے صدر نے کہا ہے کہ کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ روس کے صدر پیوٹن کی جانب سے مغربی ممالک کو جنگ عظیم کی یاد دلاتے ہوئے خبردار کیا گیا…

طلبہ ون ویلنگ کرینگے تو بچوں کو دھکے کھانے کیلئے چھوڑ دیں؟ عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عدالتی فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء ون ویلنگ کریں گے تو کیا بچیوں کو دھکے کھانے کیلئے چھوڑ دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کے…

ایک ہفتے میں مہنگائی 1.39فیصد کم ہوگئی

ایک ہفتے میں مہنگائی 1.39فیصد کم ہوگئی،سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 22.32 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ…

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

چاند پر جانے والے پہلے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول ہوگئی، سیٹلائٹ مشن نے چاند کے گرد 3 چکر لگا لیے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق ‘آئی کیوب قمر’…

کوہلی کی شاندار اننگز سے بنگلورو کامیاب، پنجاب کنگز پلے آف سے باہر

رائل چیلنجرز بنگلور نے فاف ڈو پلیسس کی قیادت میں شاندار کامیابی حاصل کرلی، جس کے بعد آر سی بی ٹیم انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سیزن کے پلے آف کی دوڑ میں موجود ہے۔ دھرم شالہ کے…

ملک میں سولر پینلز مزید سستے ہو گئے

ملک میں سولر پینلز مزید سستے ہوگئے ہیں، فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آ گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سولر پینلز کے ڈیلرز کے مطابق مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر…