dhanaknews
دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کریں ، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نقصانات سے متعلق این ڈی ایم اے کو حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے…
پرویز خٹک کا سیاست میں واپس آنے کا فیصلہ ، مختلف جماعتوں سے رابطے
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک نے سیاست میں واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے ، پیپلز پارٹی کے…
سونے کی قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، فی تولہ سونا مزید 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر…
تحریک انصاف نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج پھر چیلنج کر دیئے
پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج کو پھر چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے نتائج کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن…
نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ نے دورہ پاکستان میں اپنی بڑی مشکل بتا دی
نیوزی لینڈ ٹیم پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ چکی ہے کیوی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے اس دورے میں اپنی بڑی پریشانی بتا دی۔ نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا…
ٹی 20 سیریز، شاہینوں اور کیویز میں کس کا پلڑا بھاری؟
نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنتی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے جو دونوں ٹیموں کے درمیان دسویں سیریز ہوگی۔ رواں برس آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں…
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دیدیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔…
دنیائے کرکٹ کی بے بی ٹیم نیپال کے بیٹر کا بڑا کارنامہ، لگاتار 6 چھکے جڑ دیے
نیپال کا شمار کرکٹ کی دنیا میں نو آموز اور بے بی ٹیموں میں کیا جاتا ہے لیکن اس کے بیٹر نے ایک اوور میں لگاتار 6 چھکے جڑ کر دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ کرکٹ گرگٹ کی طرح…
مجھے بھی پاکستانی کرکٹرز کے پیغامات آتے رہے ہیں ، اداکارہ مومنہ اقبال
پاکستان کی ایک اور اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی کرکٹرز کے پیغامات موصول ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس سوال پر کہ کیا کبھی آپ کو کسی کرکٹر کے میسیجز آئے ہیں جس پر اداکارہ مومنہ اقبال نے بتایا کہ…
پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمار
پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے بڑے ناموں سے محروم اس ٹیم کے 10 کھلاڑی ناتجربہ کار ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے…