dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کے شعبہ بینکنگ کمرشل سرکل نے کارروائی کرکےغیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے بھاری مقدار میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی،ملزم…

رانا ثنا نے سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی مخالفت کردی

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو مزید وقت ضائع…

کمانڈر سینٹکام کی آرمی چیف سے ملاقات ،پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا

آرمی چیف جنر ل عاصم منیر سے کمانڈر سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے کمانڈر سینٹکام کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…

9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات کومنظم منصوبہ بندی کے تحت ریاست کے خلاف بغاوت، ملک میں اور افواج کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں…

بابر اور رضوان کو بیٹنگ گیئرز بدلنے کی ضرورت ہے، یونس خان

سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ ٹی 20 میں بابر اور رضوان کو بیٹنگ گیئر بدلنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور…

عوام وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے،علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گورنر راج لگاتو عوام وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے…

’ایڈ ہے یا پرابلم!‘ ایپل آئی پیڈ کا نیا اشتہار سخت تنقید کی زد میں آگیا

ایپل کمپنی کی جانب سے اپنے نئے سلم آئی پیڈ پرو موبائل فون کے لیے بنایا گیا اشتہار ہالی وڈ اداکاروں اور صارفین کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔ ایپل کے نئے آئی پیڈ پرو کے مارکیٹ میں آنے میں…

پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 19 کے 2 اور گریڈ 20 کے 8 افسران کے تقرر و تبادلے

پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 19 کے 2 اور گریڈ 20 کے 8 افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کسٹمز کے عامر راشد شیخ کو ڈائریکٹر انٹیلی جنس انویسٹیگیشن حیدرآباد سے تبدیل کر دیا گیا،عامر…

20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری ، وفاق نے پنجاب حکومت گرین سگنل دیدیا

پنجاب حکومت کی راہ میں  گندم خریداری کیلئے بڑی رکاوٹ دور ہوگئی، وفاق نے 20 لاکھ ٹن خریداری کا گرین سگنل دے دیا ۔ وفاق کی جانب سے پنجاب کو گندم کی خریداری کیلئے زیر التوا ء552 ارب روپے قرض…

میچ ہارنے پر فرنچائز مالک کے ایل راہول پر شدید برہم، ویڈیو وائرل

بھارتی پلیئر کے ایل راہول پر لکھنؤ سپر جائنٹس کے اونر کے برسنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی، وہ میدان میں ہی اپنے کپتان کو باتیں سناتے رہے۔ آئی پی ایل 2024 بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کے لیے بالکل بھی…