dhanaknews
راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری
راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری سے دن میں رات کا سماں پیدا ہو گیا۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری سے گرمی کی شدت…
کولن منرو نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
نیوزی لینڈ کے سابق اوپنر کولن نے منرو نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ورلڈ کپ اسکواڈ کاحصہ نہ بننے پر انہوں نے یہ فیصلہ کیا۔ کولن منرو کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں لیگ…
الیکشن کمیشن عدالت نہیں، قانون کی تشریح نہیں کر سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں وہ قانون کی تشریح نہیں کر سکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتخابی نشان کی واپسی پر مخصوص نشستوں کی فراہمی کے معاملہ پر دائر درخواست کی سماعت…
فجی کے سابق وزیر اعظم کو کرپشن کیس بند کروانے پر سزا
سووا: فجی کے سابق وزیر اعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما پر ساؤتھ…
دھاندلی کیخلاف تحریک روکنے کے عوض پیشکش کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا کہ ہمیں دھاندلی کے خلاف تحریک روکنے اور اس کے عوض پیش کش کی جا رہی ہے۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا…
چین نے امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا
بیجنگ: چین نے اپنی 20 کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے روس کی عسکری، صنعتی اور توانائی کے شعبے کی ترقی میں مبینہ معاونت کرنے پر 20 چینی کمپنیوں…
پنجاب میں غیر معیاری گندم کی موجودگی پر 42 فلور ملز کو بھاری جرمانے
لاہور: پنجاب میں غیر معیاری گندم کی موجودگی پر 42 فلور ملز کو بھاری جرمائے عائد کر دیئے گئے۔ فلور ملز کے لائسنس بھی معطل کر دیئے گئے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گندم…
دنیا میں کہیں بھی ہونے والے انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہمارا دنیا میں کہیں بھی ہونے والے انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…
آپ شہدا کے مجسموں کو توڑ سکتے ہو، ہمارے عزم کو نہیں، بھائی کرنل شیر خان شہید
پشاور: کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے کہا کہ آپ شہدا کے مجسموں کو توڑ سکتے ہو لیکن ہمارے عزم کو نہیں۔ کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے بھائی…
برازیل میں بارشیں، 100 سے زائد افراد ہلاک
برازیلیا: برازیل میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے۔ جس…