dhanaknews
پاک بھارت تعلقات کرکٹ کے ذریعے ہی ٹھیک ہوسکتے ہیں: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کرکٹ کے ذریعے ہی ٹھیک ہوسکتے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا
ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم…
پنجاب سیاہ دور سے ترقی کی طرف گامزن، آج تک ایک شکایت بھی نہیں ملی، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے 5 سال میں نواز شریف اور شہباز شریف نے جو سیدھے کام کیے، 5 سال اُن کو الٹا کرنے میں لگ گئے۔ لاہور میں کلینکس آن و ہیلز منصوبے کی افتتاحی…
ڈالر سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
مہنگا ہونے کے بعد آج پھر ڈالر سستا ہو گیا، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ہوگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی…
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے طلبہ کو 7سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیے جائیں گے،وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق امور پر بات چیت…
سینیگال، ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے پر پھسل کر حادثے کا شکار، 11 افراد زخمی
سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں طیارہ اڑان بھرنے سے پہلے ہی رن وے پر پھسل کر حادثے کا شکار ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق یہ واقعہ سینیگال کے بلیس ڈائگنے ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ ایئرپورٹ حکام…
مرغی کی قیمت میں اضافہ، پیاز مزید سستے
پشاور،لاہور: چکن کی قیمتوں میں کمی کے بعد پھر سے قیمتیں بڑھنے لگیں، برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ پشاورمیں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا، سرکاری نرخ نامے کے…
پاکستان آئرلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے
پاک آئرلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا، فاسٹ باؤلر محمد عامر پہلے میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل تین میچز پر مشتمل…
محمد عامر آئرلینڈ کے لئے کب روانہ ہوں گے؟ اہم خبر
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج ڈبلن، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوجائیں گے، جبکہ فاسٹ بولر آج ہی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شامل کئے جانے کا…
لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ
محکمہ ماحولیات نے لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی دارالحکومت میں ماحولیات ٹریفک اسکواڈ نے کام شروع کر دیا ہے اور شہر کے 3 داخلی و خارجی راستوں پر محکمہ ماحولیات کی ٹیمیں تعینات…