dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب کے بڑے عہدے پر جیالے کا بیٹھنا اچھا لگا، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے عہدے پر کسی جیالے کا بیٹھنا بہت اچھا لگا۔ گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…

ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کر کے رہا کر دیا

اسلام آباد: ایران نے مختلف جرائم میں سزا کاٹنے والے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کر کے رہا کر دیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان پر ایک دوسرے کے قیدی رہا کرنے کے فیصلے پر ایران…

موبائل آپریٹز نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے اور پیغامات بھیجنے پر رضامند

اسلام آباد: ٹیلی کام آپریٹرز نے نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے سے خبردار کرنے کیلئے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعہ کو ٹیلی کام کمپنیوں کو…

رواں مالی سال کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی نے رواں مالی سال کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 10 ماہ میں 353 ارب روپے سے زیادہ خرچ کیے۔ رواں مالی سال…

کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا بچہ ایاز پٹھان بازیاب

کندھ کوٹ: سندھ کے علاقے کندھ کوٹ سے 26 روز قبل اغوا ہونے والے بچے ایاز پٹھان کو بازیاب کروا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس پی نے دعوی کیا ہے کہ 6 سالہ بچے ایاز پٹھان کو کچے…

پیٹ بھرنے کے باوجود کھانے کی عادت کیسے ختم کریں؟

بہت سے لوگ کھانے پینے کے اتنے دلدادہ ہوتے ہیں کہ کھانے سے ان کا پیٹ تو بھر جاتا ہے پر نیت نہیں بھرتی اور وہ ریفریشمنٹ کے نام پر کچھ نہ کچھ کھاتے پیتے ہی رہتے ہیں اس عادت…

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایکسائز کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے…

’شاہین کو کپتانی سے ہٹانا مسائل پیدا کررہا ہے‘ راشد لطیف

سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو ٹی 20 میں کپتانی سے ہٹانے سے ٹیم کے ساتھ مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ یوٹیوب چینل پر سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے…

آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر احمد شہزاد کا طنزیہ ٹوئٹ

قومی ٹیم کے آئرلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹی 20 میں 5 وکٹوں سے شکست پر کرکٹر احمد شہزاد نے طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مستقل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن…