dhanaknews

اس کیٹا گری میں 16491 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں رواں مالی سال خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ،

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال 2023-2024 کے دوران خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ اور معاشی شرح نمو سب سے کم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیویلپمنٹ آؤٹ…

بلوچستان، مختلف شہروں میں طوفانی ہوائیں اور بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 4افرادجاں بحق

بلوچستان کے مختلف شہروں کو مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،تیزہواؤں کے ساتھ مٹی کے طوفان نے نوشکی چمن، قلعہ عبدللہ، پشین، گلستان سمیت دیگر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ…

عیدالفطر کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، پنجاب میں عیدالفطر کے بعد 20کلوآٹے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بیس کلو آٹے کا تھیلا 2800روپے سے…

اپوزیشن اتحاد کا جلسے کا اعلان، انتظامیہ کی جانب سے پشین میں دفعہ 144 نافذ

اپوزیشن اتحاد نے بلوچستان کے ضلع پشین میں آج پہلے جلسے کا اعلان کر رکھا ہے جب کہ انتظامیہ نے پشین میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام سے جلسہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے،…

برطانوی شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی

برطانیہ نے شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی…

یونان کی تاریخی مسجد ینی میں 100 سال بعد نماز کی ادائیگی

یونان میں تاریخی مسجد ینی میں 100 سال بعد امامت کی گئی اور نماز ادا کی گئی۔ یونان کے دوسرے بڑے شہر تھاسالونیکی میں تاریخی مسجد ینی میں 100سال کے بعد نمازیوں نے نماز ادا کی۔ مسجد میں آخری مرتبہ…

ملک مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی…

نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد قتل کر دیا

کوئٹہ سے تفتان جانے والی بس سے نو مسافر اتار کر قتل کر دیے گئے، تمام لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملیں، مقتولین کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں ماری گئیں۔ مسلح ملزمان نے…

الیکٹرک کار کمپنی کو ایک لاکھ آرڈرز موصول، قیمت جان کر حیران رہ جائیں ؟

دنیا کی دوسری سب سے بڑی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی، شاؤمی نے اپنی نئی الیکٹرک کار SU7 لانچ کردی ہے، کمپنی کو ابتدائی 24گھنٹوں کے دوران تقریباً ایک لاکھ آرڈرز مل چکے ہیں۔ جوکہ ایک اہم سنگ میل ہے۔…

بھارت میں انتخابات سے قبل  X میں بڑی تبدیلی

بھارت میں رواں ماہ اپریل سے مئی تک مختلف مراحل میں لوک سبھا انتخابات ہوں گے اس موقع پر سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے بھارت کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا…