dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارتی بورڈ نے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو معطل کردیا، لاکھوں روپے جرمانہ عائد

بی سی سی آئی نے بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو ایک میچ کے لیے معطل کرتے ہوئے ان پر 30 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ آئی پی ایل 2024 کے دوران دہلی کیپٹلز کے کپتان کو سلو…

اذلان شاہ کپ میں عمدہ کارکردگی، قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامی رقم کااعلان

سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک پہنچنے والی قومی ہاکی ٹیم ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھرنے قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامی…

فریز کیے ہوئے کھانے کتنا نقصان پہچاتے ہیں؟

آج کل فروزن فوڈز کے استعمال میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے، اگرچہ فروزن فوڈز کی وجہ سے کھانے پکانے اور انہیں محفوظ بنانے کا عمل انتہائی آسان ہوگیا ہے لیکن ان کے مضر صحت اثرات کو نظر انداز…

’ٹیم میں نیا خون شامل کرنا چاہتے ہیں آپ ریٹائر ہوجائیں!‘ اینڈرسن کو کس نے کہا؟

انگلش کرکٹ آئیکون اور دنیائے کرکٹ کے اب تک سے سب سے کامیاب فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کے ریٹائر ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ انگلینڈ کے موقر روزنامے کے مطابق انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کوچ برینڈن میک کولم تجربہ کار…

’میرا تو یہ آخری ہے‘ روہت شرما کی ویڈیو وائرل

آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں روہت شرما کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے اسسٹنٹ کوچ ابھیشک نیئر…

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 فیصد کمی

ملک بھر میں رواں ہفتے سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صرف 15 دن میں چکن کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی ہوگئی، جس…

جاپان نے پاکستان کو ہرا کر اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ایشیا کپ فائنل میچ 2-2 گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، جاپان…

پاکستانی ڈاکٹر نے پیدائشی معذور بچوں کو مفت میں سرجری کرکے پاؤں پر کھڑا کردیا

پاکستانی ڈاکٹر نے پیدائشی معذور بچوں کی کروڑوں روپے کی سرجری مفت میں کرکے انہیں پاؤں پر کھڑا کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیدائشی معذور بچے سلیکٹو ڈورسل ری زوٹمی کی بیماری میں مبتلا تھے، نیورو سرجن پروفیسر…

عمران خان بشریٰ بی بی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صحافی جاوید چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان چاہتے ہیں کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی وزیراعظم بنیں، اگر وہ نہیں، تو صحافی جاوید چوہدری نے انہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے…

پنجاب میں تنظیم سازی کو ہوئے 50 سال ہوگئے ہیں، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اصولی فیصلہ کیا تھا کہ ہم آئینی عہدے رکھیں گے، حکومتی معاملات آپ خود دیکھیں گے۔ راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…