dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سندھ حکومت بے بس نہیں، ڈاکو بے بس ہیں جو کچے میں چھپے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ والوں کے لیے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کے حوالے سے جلد بڑا اعلان ہوگا، کچے کے ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

غزہ پر بمباری ، مزید 63 فلسطینی شہید ، تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں مزید 63 فلسطینی شہید ہو گئے ،شہداء کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اسرائیلی فوج نے شمالی، وسطی اور جنوبی غزہ کے کچھ حصوں میں رات بھر گولہ باری…

پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ

پاک آئرلینڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان گزشتہ روز 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا…

آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا،آئی ایم ایف مشن کے دو ہفتوں تک معاشی ٹیم کیساتھ مذاکرات جاری…

شاہین آفریدی سے بدتمیزی کرنا افغان تماشائی کو مہنگا پڑ گیا

ڈبلن: آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میچ کے موقع پر ایک افغان تماشائی کی جانب سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا۔ شاہین آفریدی نے افغان تماشائی کو نظر انداز…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

سولہ مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات 13 روپے تک سستی ہو سکتی ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 مئی سے…

چاند پر پانی کے آثار مل گئے!

چینی سائنسدانوں نے چاند پر پانی کے چند آثار دریافت کیے ہیں۔ چاند سے حاصل کردہ مٹی کے نمونوں میں شیشے کا مواد پایا گیا جس میں ہائیڈروکسیل اور سالماتی پانی کے اجزا موجود ہیں۔ ’چانگ ای 5 مشن‘ جو…

پاکستان کیخلاف ایمی جونز کے حیرت انگیز کیچ نے دھوم مچادی

انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں انگلش وکٹ کیپر نے حیرت انگیز کیچ تھام لیا۔ پاکستان خواتین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ ویمنز ٹیم نے شاندار شروعات کی…

آزادکشمیر میں تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آصف علی زرداری

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل بات چیت اور باہمی مشاورت سے حل کریں، سیاسی جماعتوں، ریاستی اداروں اور آزاد جموں و کشمیر…

وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار،

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حل کے لئے پرامن لائحہ عمل اختیار کریں۔ سماجی رابطوں کی…