dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ

یوری یونین نے اپنی صنعت کو بچانے کے لیے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر 38 فیصد تک ڈیوٹی لگائے گی۔ بی…

ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر اور یورو کی تجارت پر پابندی

ماسکو: روس نے ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر اور یورو کی تجارت بند کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے اقدامات کے جواب میں ڈالر اور یورو کی…

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی بھی…

قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دیئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔ سرکلر کے مطابق قائمہ کمیٹی ایوی ایشن 19 اراکین…

وزیر داخلہ سندھ کی اچانک تھانے آمد، ایس ایچ او معطل

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار رات گئے تھانے پہنچ گئے۔ شہری کی شکایت پر ایس ایچ او معطل اور تنزلی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار رات گئے اچانک شاہراہ فیصل تھانے پہنچ…

معروف کامیڈین قیصر پِیا ، پنجاب ایکسائز کے ریڈار پرآگئے

لاہور( این این آئی)معروف کامیڈین قیصر پِیا ، پنجاب ایکسائز کے ریڈار پرآگئے۔ ڈائریکٹر موٹرز چوہدری آصف کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ناکے پر گاڑی نمبری AAM 906 کو روکا گیا۔ گاڑی معروف کامیڈین قیصر پیا ڈرائیو کررہے تھے۔ گاڑی کے…

تاجروں نے وفاقی بجٹ کو سخت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

کراچی: ملک بھر کے تاجروں نے بجٹ 25-2024 کو سخت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار احمد نے بجٹ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ عوام اور تاجر…

بجٹ میں پیوند لگائے گئے، ٹیکس سے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ پڑے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ میں صرف پیوند لگائے گئے۔ ٹیکس سے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ پڑے گا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر کڑی تنقید کرتے…

مون سون سیزن میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال مون سون سیزن میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہے۔ حکام نے دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر اطرف کی آبادیوں کو احتیاط کا انتباہ جاری کر دیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

بجٹ میں 1800 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز عائد

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی تاریخ میں بڑی ٹیکس چھوٹ ختم کی گئی ہے۔ وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف…